Home / پاکستان (page 10)

پاکستان

نئے مالی سال کے آغاز پر فنانس بل21-2020کا اطلاق ہوگ

Finance Bill will apply

اسلام آباد: نئے مالی سال کے آغاز پر فنانس بل21-2020کا اطلاق ہوگیا جس کے باعث پوائنٹ آف سیل میں رجسٹرڈ اسٹورز کیلئے سیلز ٹیکس 14 فیصد کم ہوگیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق کپڑوں اور جوتوں کے اسٹورز کیلئے سیلز ٹیکس 12 فیصد عائد ہو گیا ہے جبکہ شادی ہالز اور …

Read More »

پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرنیوالوں کو ’’کرونا‘‘کہنے پر بشریٰ انصاری تنقید کی زد میں

Bushra Ansari criticized

پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرنیوالوں کو “کرونا” کہنے پر بشریٰ انصاری تنقید کی زد میں۔۔۔ پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے باوجود سوشل میڈیا صارفین نے بشریٰ انصاری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔۔ اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرنے والوں کو کروناکہنے پر شدید …

Read More »

انسان بوڑھا ہوتا ہے، روح جوان رہتی ہے: بشریٰ انصاری

Bushra Ansari says

لاہور: اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا کہ انسان بوڑھا ہو جاتا ہے لیکن اس کی روح جوان ہی رہتی ہے۔ بشری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انہیں آج بھی شوخ رنگ اچھے لگتے ہیں اور وہ اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ عمر …

Read More »

ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری

application for Tiger Force

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے …

Read More »

’آل اپوزیشن ’مائنس ‘ ہوچکی، ان کا اب کوئی مستقبل نہیں ہے‘

All opposition is minus

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ احتجاج کی دھمکیوں سے عمران خان خوفزدہ ہونے والے لیڈر نہیں ہیں، وہ وزیراعظم ہیں اور2023تک وزیراعظم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری سرور سے صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب کچھی نے ملاقات کی، اس موقع پر حالیہ سیاسی صورت حال پر …

Read More »

سمارٹ لاک ڈاؤن، لاہور کے کتنے علاقے کھول دیئے گئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

Smart Lockdown in nlahore

لاہور: لاہور میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث 15 روز قبل مکمل سیل کیے گئے 60 سے زائدعلاقوں کوکھول دیا گیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے شہر کے 7 علاقوں میں جاری مکمل لاک ڈاؤن میں مزید 3 روز کی توسیع کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے …

Read More »

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے جدید منصوبہ، پاکپاس ایپ متعارف

Introducing the innovative plan

اسلام آباد: حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے ایک جدید منصوبہ پاکپاس ایپ متعارف کرا دی ہے۔ کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے ٹیسٹ، ان کی نقل و حرکت اور ہوم قرنطینہ سے متعلق معلومات اکھٹی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی پر غور

Consider further reduction

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویلمپنٹ لیوی میں دس روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ لیوی کم ہونے سے پٹرول کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔ چھبیس جون کو …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا،12 نکاتی ایجنڈا جاری

Federal cabinet meeting

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا جس میں12 نکاتی ایجنڈا پر غور ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال …

Read More »

لاہور: ڈاکوؤں کی شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹنے کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئی

Robbers try to rob a citizen

لاہور: نشتر کالونی میں 10 لاکھ روپے نقدی اپنے آفس لے جانے والے اکاؤنٹس آفیسر نے ڈاکوؤں کی لوٹ ماری کی کوشش ناکام بنادی تاہم ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔ نشتر کالونی کے علاقے میں ایک پرنٹنگ پریس کا اکاؤنٹس آفیسر  وسیم نجی بینک سے 10 لاکھ روپے …

Read More »