Home / پاکستان / کراچی

کراچی

سینیئر صحافی اطہر علی ہاشمی انتقال کر گئے

Athar Ali Hashmi has passed away

کراچی: اردو  سمیت مختلف زبانوں پر عبور رکھنے والے سینئر صحافی اور  اردو روزنامہ جسارت کے چیف ایڈیٹر اطہر علی ہاشمی آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ 74 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے اطہر علی ہاشمی طويل عرصے سے عارضہ قلب سمیت ديگر امراض ميں مبتلا تھے۔ …

Read More »

کراچی میں آج تیز بارش کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال کا امکان

Heavy rain forecast in Karachi

کراچی : شہر قائد میں مون سون کا چوتھا اسپیل آنے کو تیار ہے، ارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آج شام تک کراچی میں داخل ہو جائے گا، تیز بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہریوں کو متنبہ کیا …

Read More »

پاکستان ریلوے نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسٹیشنز پر پرچم لگا دیے

Pakistan Railways hoisted flags

کراچی: پاکستان ریلوے نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسٹیشنز پر پرچم لگا دیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسٹیشنز کے داخلی اور خارجی راستوں پر جگہ جگہ پینا فلیکس اور بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ ریلوے اسٹیشنز پر لگائے گئے پینا …

Read More »

کراچی کو 5 سالوں کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

handing over Karachi to army

کراچی : چیئرمین بی ایم جی سراج قاسم تیلی نے کراچی کو 5سالوں کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا صر ف فوج کی نگرانی میں ہی کراچی کے انفرااسٹرکچر مسائل کا حل ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر نے کراچی کو 5سالوں کیلئے فوج کے …

Read More »

کراچی: درندگی کی انتہا، نوزائیدہ بچی عمارت سے نیچے پھینک دی گئی

newborn baby was thrown down

کراچی: شہرقائد میں دلخراش واقعے سے انسانیت شرما گئی، وحشی اور درندہ صفت نامعلوم افراد نے نوزائیدہ بچی کو عمارت سے نیچے پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کراچی کے علاقے منظور کالونی آئی سیکٹرآفریدی روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے نوزائیدہ بچی دوسری منزل …

Read More »

کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام دوسرے روز بھی جاری، دائرہ کار مزید وسیع

Drainage work in Karachi

کراچی : این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیو او کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام دوسرے روز بھی جاری ہے جبکہ دائرہ کار مزید وسیع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیواو کی جانب سے نالوں کی صفائی کا …

Read More »

کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ

powerful rain system is coming in Karachi

کراچی: محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، نیا سسٹم 7اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے بڑی خوش خبری

Great news for the prisoners

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کردی۔ تفصلات کے مطابق عیدالاضحی اوریوم آزادی کی خوشی میں قیدیوں کے لیے رعایت کا اعلان کیا گیا، محکمہ داخلہ نے سزا یافتہ قیدیوں کے لیے رعایت کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا …

Read More »

کراچی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

Two killed in Karachi

کراچی: شہر قائد کے علاقے ابراہیم حیدری میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن اور اس کے ساتھی کو قتل کردیا، ملزم فائرنگ کے موقع پر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق الیاس گوٹھ …

Read More »

کراچی میں‌ قربانی کا جانور کرین سے گر گیا، ویڈیو وائرل

sacrificial animal fell from a crane

کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں قربانی کا جانور کرین سے گر گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹر 5 ڈی میں شہری نے چھت سے قربانی کا جانور اتروانے کے لیے کرین منگوائی تھی تاہم جانور کو جب کرین سے …

Read More »