پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے، اسلام آباد مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان پرسوں کیا جائے گا تاہم یہ مارچ 25 سے 29 مئی کے درمیان ہوگا۔ اے آر وائی نیوز …
Read More »قومی اسمبلی کی تحلیل، فوری یا دو ماہ بعد؟
قومی اسمبلی کی تحلیل کا غالب امکان ہے کیونکہ حکمران اتحاد میں شامل کوئی سینئر رہنما پیٹرولیم مصنوعات پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے کے حق میں نہیں ہے کیونکہ انہیں شدید مہنگائی کا ڈر ہے۔ سوال یہ ہے کہ قومی اسمبلی کو فوری تحلیل کیا جائے گا یا دو …
Read More »انٹربینک میں ڈالربلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹربینک میں ڈالرتاریخ میں پہلی بار 191 روپے کا ہوگیا ہے۔ بارہ مئی بروز جمعرات کو انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالر98 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت 193روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ کرنسی ڈیلرز نے بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک اورموجودہ حکومت روپے …
Read More »سینیئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز
ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز، کارڈیالوجی ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔ سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کو دل کی تکلیف کے باعث ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کیا گیا تھا . ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کی آج دل کی …
Read More »تحریک انصاف کا پشاور، کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں جلسے کا اعلان
ملتان: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عید کے بعد ملتان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 10 مئی …
Read More »پاکستان : کورونا سے ایک شخص کا انتقال ، 78 کیسز رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران یومیہ کیسز اور اموات میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 مریض انتقال …
Read More »پیٹرول 83 اور ڈیزل 119 روپے مہنگا کرنے کی تجویز
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تجویز دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجویز دی گئی ہے، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ ذرائع …
Read More »وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کرینگے
سپریم کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی اور حکومت کی بحالی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان آج (جمعہ کی) رات قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ (جمعہ کو) وفاقی کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم …
Read More »عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا، ارکان پارلیمنٹ لاجز پہنچنا شروع
اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگئی جس میں یہ فیصلہ ہوجائے گا کہ عمران خان وزیراعظم کے عہدے پر رہیں گے یا فارغ ہوجائیں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں …
Read More »تحریک عدم اعتماد:تحریک انصاف کے ارکان کو ہدایات جاری
وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے حوالے سے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو تحریری ہدایات جاری کردیں۔ ووٹنگ کے روز پی ٹی آئی ارکان کو اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ووٹنگ کے دوران کوئی رکن قومی …
Read More »