لاہور : وزیر اعظم شہباز شریف نے عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا ، جس کے بعد حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا ، …
Read More »پنجاب حکومت کا فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر محکمہ داخلہ عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ لوٹ کر کھا …
Read More »پرویزالہی نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے پر آمادگی ظاہر کر دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج نہیں ہو سکتا۔ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق تحریک انصاف کی اپیل پر سماعت کے دوران بابر اعوان نے …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے آج دوبارہ گنتی، اسمبلی اجلاس شام 4 بجے طلب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے آج دوبارہ گنتی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے منعقد ہو گا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے شیڈول اورایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری کریں گے، ہائیکورٹ …
Read More »حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے ، عدالت کا بڑا فیصلہ
لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب کالعدم قرار دے دیا ، جس کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں حمزہ شہباز کی حلف برداری کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی،جسٹس صداقت علی خان …
Read More »یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے
یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بروز جمعہ بینک تعطیل ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے، …
Read More »حمزہ شہباز اور پرویز الہیٰ کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی کیلئے دوبارہ مقابلہ ہوگا؟
حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں۔ تحریک انصاف کے وکیل نے عدالت سے حمزہ شہباز کو ہٹاکر وزیراعلیٰ کے الیکشن کیلئے کم از کم 10 دن کا وقت دینے کی استدعا …
Read More »مجھ سے متعلق رپورٹ منظر عام پر لائی جائے، احمد شہزاد کا پی سی بی سے مطالبہ
لاہور: ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزادنے پی سی بی سے مطالبہ کیا ہےکہ ان سے متعلق رپورٹ منظر عام پر لائی جائے. لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ سابقہ ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے ان کے خلاف جمع کرائی گئی رپورٹ نے ان کے کرئیر …
Read More »ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نئے آئین بنانے کی کوشش ناکام بنا دی، اسد عمر
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی پانچ مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی ایک نیا آئین بنانے کی کوشش کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ اپنے …
Read More »ضمنی الیکشن میں ہر صورت لوٹوں کو ہرانا ہے، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں ضمنی الیکشن میں ہر صورت لوٹوں کو ہرانا ہے، مجرم حمزہ اور شہباز شریف کو بھی شکست دینی ہے۔ لاہور کے حلقہ پی پی ایک سو اڑسٹھ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو پولیس …
Read More »