Home / پاکستان / فیصلآباد (page 5)

فیصلآباد

ٹوبہ:ممکنہ سیلابی خطرہ کے پیش نظر بچائو کے حوالے سے فرضی مشق

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر نے ضلع میں ممکنہ سیلابی خطرہ کے پیش نظر مختلف محکموں کی طرف سے کی جانے والی فرضی مشقوں کے دوران ریسکیومشن میں عملی حصہ لیتے ہوئے مختلف محکموں کے افسران و ملازمین کی پیشہ وارانہ کارکردگی کاجائزہ لیا، ممکنہ سیلابی صورتحال …

Read More »

پنجاب کے 12 اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے شدید متا ثر ہیں

فیصل آباد: ڈاکٹر عابد محمود ڈائریکٹر جنرل زراعت ریسرچ نے کہا ہے کہ ٹڈی دل خطرناک نقصان دہ کیڑا ہے جو ہر طرح کی فصلات اور درختوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور اپنے سامنے آنے والے ہر قسم کے سبزہ کو کھا جاتاہے جبکہ پنجاب کے 12 اضلاع ٹڈی دل کے حملہ سے متا ثرہ ہیں۔ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ …

Read More »

احساس،انصاف پروگرام:تین ارب سے زائد کی رقم تقسیم

فیصل آباد: ضلع میں احساس ایمرجنسی کیش اور وزیر اعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کے تحت تین ارب روپے سے زائد کی مالی امداد دو لاکھ 54ہزار 538 مستحقین میں تقسیم کی جاچکی ہے ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر محمد علی نے بتائی۔انہوں نے بتایا احساس ایمرجنسی کیش و امداد …

Read More »

کورونا ، وزیر اعظم کی قیادت میں سرخرو ہونگے : فرخ حبیب

فیصل آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہاہے کہ حکومت کو کورونا کے ساتھ ساتھ معاشی چیلنجز بھی در پیش ہیں۔ آزمائش کی اس گھڑی میں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں قوم سرخرو ہو گی۔کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہونے والے …

Read More »

کورونا ،سفارت خانوں میں ڈیسک بنائے جائیں :سردارظفر

فیصل آباد: جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیرسردارظفرحسین خان نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ پاکستانی سفارت خانوں میں سپیشل ڈیسک کے قیام کو یقینی بنایا جائے جو واپس آنے والے پاکستانیوں کو ویزے اور دیگر ضروری دستاویزات کے حصول میں مددکرے ،سفارت خانوں کے قریب قرنطینہ سنٹرز بنائے جائیں جہاں …

Read More »

قومی فضائی کمپنی کی پر واز 141 اوورسیز پاکستانیز کو لیکر فیصل ۱ٓباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئی،

فیصل آباد: فیصل ۱ٓ با د میں سمندر پار پاکستانیوں کی ۱ٓمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ روز بھی قومی فضائی کمپنی کی ایک اور پراز 141 اوورسیز پاکستانیز کو لیکر فیصل ۱ٓباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئی ہے جس کے مسافروں کو مختلف کورنٹائن سنٹرز میں قرنطینہ کردیا گیاہے جہاں سی۱ٓج ان …

Read More »

جعلی پیر نے اپنی ہی 3ماہ کی معصوم بیٹی کا قتل کردیا

ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ شمس الحسن ٹاؤن میں جعلی پیر اللہ یار نے مبینہ طور پر اپنی 3 ماہ کی معصوم بیٹی کو قتل کردیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ جعلی پیر کے بیٹے محمد علی کے مطابق وہ اکثر اپنے بچوں پر تشدد …

Read More »

ڈی سی آفس میں ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

فیصل آباد: ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر محمد علی کی صدارت میں ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو میاں آفتاب احمد،ایکسٹرااسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت عبدالرحمن ، ڈی او انڈسٹریز شہباز احمد اوردیگر افسروں کے علاوہ تاجر تنظیموں اورصارفین کے نمائندے بھی موجود تھے ۔ڈپٹی کمشنر نے …

Read More »

ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانا اولین ترجیح :فیصل جبوآنہ

اٹھارہ ہزاری،جھنگمشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نواب فیصل حیات جبوآنہ سیال نے گزشتہ روزاپنے حلقہ پی پی 125میں روڈو سلطان سے 18ہزاری تک لیہ روڈ کی مرمت کے کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پرایس ڈی او محمد علی، سب انجینئر میاں ساجد اور دیگر بھی موجود تھے ۔ …

Read More »

سسرالیوں کا بہو پر تشدد،گرم چھریوں سے جسم داغتے رہے

جڑانوالہ: رقم نہ دینے پر سسرالیوں کا بہو پر آ ہنی راڈوں سے تشدد، گرم چھریوں سے جسم داغتے رہے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی، متاثرہ خاتون انصاف کیلئے تھانے پہنچ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد زبیر کالونی کی رہائشی نورین شہزادی …

Read More »