Home / پاکستان / فیصلآباد (page 4)

فیصلآباد

فیصل آباد:لوگوں کوکرنٹ لگانے پرانسانی حقوق کمیشن پاکستان کااظہارتشویش

انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے فیصل آباد میں کرونا ایس او پیز کےنفاذ کےلئے لوگوں کو کرنٹ لگانے پرتشویش کااظہارکیاہے۔ ایک بیان میں کمیشن کےترجمان کاکہناتھاکہ اسٹن بیٹن کا استعمال ایذا رسانی کےمترادف ہے،یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 14 اوراقوام متحدہ کےانسدادِ ایذا رسانی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ …

Read More »

نوکریوں سے نکالے گئے واسا کے 700 ملازمین کا احتجاج

فیصل آباد: محکمہ واسا کی جانب سے نوکریوں سے نکالے گئے 700سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔4 مہینے کی تنخواہوں سے محروم ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے الائیڈہسپتال روڈ کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بلاک کردیا۔ محکمہ واسا کی …

Read More »

ٹڈی دل کے تدارک کیلئے زرعی یونیورسٹی کی منفرد سپرے مشین

فیصل آباد: پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل زرعی ترقی اور خصوصی طور پر ٹڈی دل کے موثر تدارک کیلئے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی منفرد سپرے مشین اور ریسرچ و ڈویلپمنٹ سرگرمیوں کے ذریعے ماحول دوست و سستی بائیوپیسٹی سائیڈز کے فلسفے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے یونیورسٹی کے ساتھ بھرپور …

Read More »

فیصل آباد، آئل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحق

فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں آئل فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد میں آئل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 5 …

Read More »

ماسک نہ پہننے پر ضلعی انتظامیہ کے شہریوں کو کرنٹ کے جھٹکے

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک ضروری ہے اس لیے حکومت نے شہریوں کو ماسک کے استعمال پر مجبور کرنے کیلئے ہر ممکن حربہ استعمال کرنے کی تجویز پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے. فیصل آباد میں ماسک کے استعمال کو …

Read More »

سرکاری بقایاجات کی وصولی میں سستی ,ریونیو افسروں کو اقدامات کاحکم

فیصل آباد: ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے ڈویژن بھرمیں سرکاری بقایا جات کی وصولی مہم میں سست روی پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ریونیو افسروں کو تیز رفتار اقدامات کرنے کی تاکید کی ہے ۔ انہوں نے یہ بات ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی جس میں ڈویژن …

Read More »

انسداد ڈینگی مہم ،ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کی زیرصدارت اجلاس

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنرآمنہ منیر نے انسداد ڈینگی بارے اقدامات پر عملدرآمد کاجائزہ لینے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کے دوران ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام متعلقہ محکمے حالیہ برساتی موسم میں ڈینگی کی مکمل روک تھام کیلئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے انجام دیں ، ڈینگی …

Read More »

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد عباس جوئیہ کی زیر صدارت اجلاس

جھنگ: اجلاس میں مون سون کی بارشوں سے متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پرمحکمہ پولیس، ہیلتھ، ایجوکیشن، ریسکیو1122، سوشل ویلفیئراور محکمہ پاپولیشن سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے افسروں بھی شریک تھے ۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹیل ملز سے نکالے …

Read More »

ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس

چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے کہا کہ متعلقہ محکمے دریائے چناب میں ممکنہ طغیانی پرکڑی نظر رکھیں اور سیلاب سے بچاؤ کے پیشگی انتظامات جلد مکمل کریں ، دریا کنارے آباد لوگوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے ، انہوں نے یہ ہدایات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ …

Read More »

نوکریوں سے فارغ 1400سے زائد ملازمین کا احتجاج، ٹریفک جام

فیصل آباد: فنڈز کی کمی کا جواز بنا کر نوکریوں سے فارغ کئے گئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 1400سے زائد ملازمین سراپا احتجاج بن گئے ۔ ملازمین نے ڈپٹی کمشنر آفس مین گیٹ، ضلع کونسل اور سیشن کورٹ روڈ کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بلاک کردیا۔ ویسٹ …

Read More »