Home / پاکستان / فیصلآباد (page 2)

فیصلآباد

شہریوں کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کی ہدایت

فیصل آباد: حکومت پنجاب نے انسداد کورونا اقدامات کے تحت شہریوں کی صحت کے تحفظ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عوامی مقامات، دوران سفروکاروبار،سرکاری ونجی دفاتر میں فیس ماسک کے استعمال کو لازمی قراردیا ہے اس سلسلے میں سرکاری ونجی سطح پر نو ماسک نو سروس …

Read More »

جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں 5 آکسیجن سلنڈرز نصب

فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر محمد علی کی خصوصی کوششوں سے گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا کے مریضوں کے علاج معالجے کے سلسلے میں پانچ بڑے آکسیجن سلنڈرز نصب کرکے فنکشنل کردیئے گئے ہیں، 37 لاکھ روپے مالیت کے یہ آکسیجن سلنڈرز مقامی مخیر افراد کی طرف سے …

Read More »

آرپی اوفیصل آباد کی سی پی اوآفس آمد،برانچز کا دورہ کیا

فیصل آباد: ریجنل پولیس آ فیسر فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے سی پی او آفس فیصل آباد کی فارمل انسپکشن کی۔دفتر پہنچنے پرسٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) سہیل چودھری نے اُن کا استقبال کیابعدازاں انہوں نے دفتر کی مختلف برانچز کا دورہ کیا اور ریکارڈکا بغور معائنہ کیا۔ انہوں …

Read More »

آرپی اوفیصل آباد کا دورہ چنیوٹ،تھانے کا ریکارڈ چیک کیا

چنیوٹ،فیصل آباد،لالیاں: ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا دورہ چنیوٹ ،آر پی او نے ایس پی انویسٹی گیشن آفس اور تھانے کا ریکارڈ چیک کیا ۔ تفصیلات کے مطابق آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے چنیوٹ کا دورہ کیا انہوں نے ڈی پی او …

Read More »

انتظامیہ کا قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیساتھ فلیگ مارچ

جڑانوالہ: تحصیل انتظامیہ کا لاک ڈائون پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ فلیگ مارچ۔ حکومتی ایس او پیز پر عمل کرکے ہی اس موذی وبا سے بچا جا سکتا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر زنیرہ آفتاب۔تفصیلات کیمطابق ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش …

Read More »

خاتون کو پونے 9 کلو منشیات سمیت گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد: منصور آباد پولیس نے منشیات فروش خاتون کو پونے 9 کلوگرام منشیات سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ منصورآباد سب انسپکٹر علی عمران جپہ نے خفیہ اطلاع پر لیڈی پولیس کے ہمراہ کشمیرپل پر کارر وائی کرتے ہوئے خاتون نادیہ بی بی کو گرفتار …

Read More »

فیصل آباد اور ملتان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، متعدد علاقے سیل

فیصل آباد / ملتان : کورونا وائرس کے باعث ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان اور فیصل آباد میں بھی دوبارہ لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا گیا ہے، دفعہ 144 کے تحت مختلف علاقوں میں 13روز کیلئے لاک ڈاؤن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں گزشتہ رات 12 …

Read More »

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید 4 مریض جاں بحق،فیصل آباد میں 8 ڈاکٹرز وائرس کاشکار

لاہور: میوہسپتال میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کر گئے۔میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد194 ہو گئی یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس 24 گھنٹوں میں مزید 118 افراد کی جان لے گیا سی ای اومیوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران میوہسپتال …

Read More »

سیف گیمز،فیسکو کے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم

فیصل آباد: چیف ایگزیکٹو فیسکو شفیق الحسن نے کہا ہے کہ فیسکو انتظامیہ کھیلوں کے فروغ اور ترویج کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔ فیسکو کا نام قومی اور بین الاقوامی سطح پر روشن کرنے والے کھلاڑی کمپنی اورملک کا بیش قیمت سرمایہ ہیں وہ 13ویں سیف …

Read More »

ڈاکٹرز نے کیسز میں اضافے کے بعد لاک ڈاؤن کو بے سود قرار دے دیا

فیصل آباد: ڈاکٹر ایسوسی ایشنز کا ماننا ہے کہ جہاں ہر گھر میں کورونا وائرس کے علامات موجود ہیں، اس مرحلے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا کوئی خاص نتیجہ سامنے نہیں آئے گا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) کے سرپرست ڈاکٹر معروف کا کہنا ہے کہ ’جب ہم …

Read More »