فیصل آباد : جی سی ویمن یونیورسٹی انتظامیہ نےامتحانات کے لیےطالبات کو 3سہولتیں فراہم کر دیں، جس کے تحت طالبات اپنے گھروں یا کیمپس سے آن لائن امتحان دے سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں جی سی ویمن یونیورسٹی کی طالبات کاآن لائن امتحان کے لیے احتجاج رنگ …
Read More »فیصل آباد میں کم سن ملازمہ پر تشدد، گھر کے مالک کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد کی پیپلز کالونی نمبر 2 میں تشدد کا شکار کم سن گھریلو ملازمہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن سارہ احمد نے بتایا کہ 13سال کی یاسمین کو برتن ٹوٹنے پر مالکن نے تشدد کا نشانہ بنایا،مالکن کے تشدد کے بعد …
Read More »فیصل آباد میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ تھانے کی حدود میں پیٹرولنگ پر نکلنے والی موبائل نے کار سوار پر اندھا دھند گولیاں برسا دیں۔ مقتول …
Read More »پانچ ماہ قبل اغوا ہونے والی لڑکی اچانک گھر پہنچ گئی
اوکاڑہ: صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں پانچ ماہ سے اغوا لڑکی ملزمان کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ لڑکی کو منڈی احمدآباد سے اغوا کیا گیا تھا، اغوا کی گئی لڑکی کے والد نے بتایا کہ ملزم زاہد اور اس کے ساتھیوں نے اٹھائیس اگست کو میری …
Read More »سالگرہ پارٹی پر چھاپا کیوں مارا؟ خواجہ سراؤں نے پولیس اہلکار کی پٹائی کرڈالی
چنیوٹ: خواجہ سراؤں کی سالگرہ تقریب پر پولیس کو چھاپا مارنا مہنگا پڑگیا، خواجہ سراؤں نے پولیس اہلکار کی پٹائی کرڈالی۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں تھانہ سٹی کی حدود میں خواجہ سراؤں نے سالگرہ پارٹی کا اہتمام کیا، تقریب جاری تھی کہ پولیس نےسالگرہ پارٹی پر دھاوا بول دیا۔ …
Read More »فیصل آباد میں لاپتا کمسن بچی کی لاش تالاب سے برآمد
فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد سے لاپتا ہونے والی دو سالہ بچی کی لاش تالاب سے برآمد کرلی گئی۔ فیصل آباد کے علاقے ملکھا نوالہ کے رہائشی افضل کی کمسن بیٹی بدھ کو گلی میں کھیلتے ہوئے لاپتا ہوئی تھی، پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتا بچی کی …
Read More »پب جی گیم کے جنون نے نوجوان کو اسپتال پہنچادیا
جڑانوالہ: صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں مبینہ طور پر پب جی گیم کھیلنے والے ایک نوجوان کو ذہنی توازن بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن گیم پب جی کے جنون نے نوجوان کو اسپتال پہنچادیا، محلہ اسلام پورہ کا رہائشی نوجوان کاشف …
Read More »سی پی او آفس میں توڑ پھوڑ کرنے والی خاتون گرفتار
فیصل آباد : پنجاب پولیس نے سی پی او آفس میں عملے سے ہاتھاپائی کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد میں سی پی او دفتر میں توڑ پھوڑ کی رپورٹ درج ہوئی، جس میں رحمت پارک کی رہائشی …
Read More »ویڈیو: کمسن ملازمہ پر تشدد بااثر خاتون بھی گرفتار
فیصل آباد : پولیس نے کم عمر ملازمہ پر تشدد کرنے والی خاتون ثمینہ کو گرفتار کرکے ویمن تھانہ منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد کی ایڈن ویلی کے رہائشی میاں بیوی نے کم عمر ملازمہ کو سرعام بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جن کے خلاف …
Read More »وزیر اعظم کی ٹیکسٹائل شعبے کی بہتری کے لیے خصوصی ہدایات
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تجارت اور صنعتوں کی وزارتوں کو ٹیکسٹائل سے متعلق ہدایت کی ہے کہ ٹیکسٹائل شعبے کی ہر طرح کی مدد یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ …
Read More »