Home / پاکستان / اسلام آباد

اسلام آباد

جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کے حوالے کردی

General Qamar Javed Bajwa handed over the command of Pakistan Army to General Asim Munir

راولپنڈی: پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔جنرل عاصم منیر پاکستان کے 17ویں آرمی چیف بن گئے ہیں ۔ نئے آرمی چیف کیلئے کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کمانڈ کی چھڑی نئے …

Read More »

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب جاری، جنرل باجوہ کو گارڈ آف آنر پیش

Change of command ceremony continues in Pakistan Army, guard of honor presented to General Bajwa

راولپنڈی: پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔ پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا …

Read More »

حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد دورہ افغانستان کیلئے روانہ

A-high-level-delegation-of-Pakistan-led-by-Hina-Rabbani-Khar-left-for-a-visit-to-Afghanistan

اسلام آباد: : پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد افغانستان کے اہم دورے کیلئے روانہ ہو گیا، وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد افغانستان کا دورہ کر رہا ہے۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں وفد …

Read More »

پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی

The change of command ceremony in Pakistan Army will be held at GHQ today

پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی۔ سبکدوش ہونے والے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ چھ برس بعد پاک فوج کی کمان نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے کریں گے۔ جنرل عاصم منیر پاکستان کے سترہویں چیف آف آرمی اسٹاف …

Read More »

پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی گئی: فواد چوہدری

Dissolution of Punjab and KP Assembly confirmed: Fawad Chaudhry

سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اور  خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

Lieutenant General Faiz Hameed took premature retirement

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم نے 6 سینیئر ترین افسران کی سمری میں سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی …

Read More »

آصف زرداری اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

Asif Zardari and MQM Pakistan delegation meeting, inside story revealed

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سابق صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، ملاقات میں کراچی کی سیاسی صورتحال اور آئندہ بلدیاتی …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں

Farewell meetings of the Army Chief with the President and the Prime Minister

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے علیحدہ علیحدہ الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ صدر مملکت  کی  جانب سے جنرل …

Read More »

علی امین گنڈا پور کیخلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم

Order to dismiss 13 cases filed against Ali Amin Gandapur

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاؤ گھیراؤ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے …

Read More »

روس سے سستے تیل کی خریداری پر مذاکرات، پاکستانی وفد ماسکو روانہ

Negotiations on purchase of cheap oil from Russia, Pakistani delegation left for Moscow

اسلام آباد : پاکستانی وفد سستے تیل کی خریداری پر مذاکرات کے لیے روس روانہ ہوگیا، پاکستانی وفد کی قیادت وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روس سے سستے تیل کی خریداری کے معاملے پر پاکستانی وفد بات چیت کے روس روانہ ہوگیا ہے۔ ذرائع …

Read More »