اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اِن کیمرا اجلاس میں اتفاق پایا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر اسٹیئرنگ کمیٹی بنائے جائیگی، اجلاس کے دوران ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کو آگے بڑھانےکی باضابطہ …
Read More »تمام سازشیوں کا علم، دیوار سے لگایا گیا تو کرداروں کو بے نقاب کردونگا: عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان سے بچانے کے لیے چپ ہو کر بیٹھا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ اس سازش میں کس کردار نے کیا رول ادا کیا ہے۔ اگر اسی طرح …
Read More »پاکستان: کورونا کیسز کی تعداد 800 سے زائد، مزید ایک مریض انتقال کرگیا
ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ 168 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 ہزار 150 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 805 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ …
Read More »صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار
سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینئر صحافی عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران ریاض خان کو اٹک …
Read More »آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترک بری فوج کے کمانڈر سے ملاقات
ملاقات میں دونوں جانب سے انسداد دہشت گردی اور تربیتی امور پرمزیدرابطےبڑھانے اتفاق کیا گیا. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات، آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دفاعی …
Read More »نالہ لئی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، پاک فوج کے دستے طلب
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ راولپنڈی میں طوفانی بارش کی وجہ سے نالہ لئی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ پاک فوج کے دستے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلیے نالہ لئی پرپہنچ گئے، ریسکیو 1122 کا عملہ …
Read More »کراچی یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ، سہولت کار گرفتار،جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی: کراچی یونیورسٹی حملے میں ملوث گرفتار ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کوعدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے ملزم داد بخش کو 16 جولائی تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کراچی یونیورسٹی میں چینی شہریوں پر …
Read More »رواں برس غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
مکہ مکرمہ: رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر سال نو ذوالحج کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے تاہم رواں سال عازمین …
Read More »پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد : پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں قومی سلامتی کے موجودہ مسائل پربریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس آج سہہ پہر تین بجے ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اجلاس کی صدارت کریں …
Read More »این سی او سی نے عید الاضحیٰ سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عید الاضحیٰ سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے بقر عید کے سلسلے میں گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ہدایات پر عمل درآمد ناگزیر …
Read More »