Home / ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے مودی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

Twitter has filed a lawsuit against the Modi government

کرناٹک: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بے جا پابندیوں کے خلاف اور غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ٹوئٹر کو ملک میں مودی سرکار کے خلاف جاری احتجاج …

Read More »

ایپل اور گوگل سے ٹِک ٹاک ایپ ہٹانے کی درخواست

Request-to-remove-TickTalk-app-from-Apple-and-Google

 واشنگٹن: امریکا کی وفاقی مواصلاتی کمیشن کے ایک کمشنر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایپل اور گوگل کو چین سے متعلقہ ڈیٹا کی سیکیورٹی کے پیش نظر اپنے ایپ اسٹورز سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو ہٹانے کا کہا ہے۔ کمیشن کے کمشنر برینڈن کار نے ٹوئٹر پیغام میں …

Read More »

واٹس ایپ اپنے اہم فیچر میں اضافہ کرنے جا رہا ہے

WhatsApp is going to add its main feature

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میسج کے جواب میں بھیجی جانے والی ایموجیز میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق میٹا کی ذیلی کمپنی میسج کے جواب میں بھیجے جانے والی ایموجیز میں اضافے پر کام کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے مختص …

Read More »

ماضی کے مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کا آج آخری روز

Today is the last day of Internet Explorer, the most popular browser of the past

انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو باضابطہ طور پر بند کردیا جائے گا۔ مائیکرو سافٹ کمپنی نے 27 سال قبل 1995 میں ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ براؤزر کو متعارف کرایا تھا جو اس وقت کا اکیلا براؤزر تھا اور کئی سالوں تک انٹرنیٹ …

Read More »

نوکری کے انٹرویو پرفکرمند ہیں، تو گوگل ٹول سے مدد لیجئے

Concerned-neo-hippies-and-their-global-warming-ill-tell-ya

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: اگرآپ ملازمت کے انٹرویو کے متعلق فکر مند ہیں تو گوگل کا نیا مشین لرننگ ٹول آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ حقیقت سے قریب ہوکر یہ باقاعدہ انٹرویو کے سوالات کرتا ہے جس کے جوابات آپ دیتے ہیں اور یوں انٹرویو کی تیاری کے دوران آپ کی کمزوریاں …

Read More »

فیس بک کی جانب سے صارفین کو 397 ڈالرز کیوں دیے جائیں گے؟

Why would Facebook pay users 7 397?

اِلینوائے: امریکی ریاست اِلینوائے کے رہائیشیوں کو اس ہفتے زر تلافی کی مد میں فیس بک کی جانب سے 397 ڈالرز دیے جانے متوقع ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے نیٹورک نے گزشتہ برس 2015 میں درج ہونے والے کلاس ایکشن پرائیویسی کے مقدمے کو ختم …

Read More »

واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کی جانے والی ہے؟

What's going to change in WhatsApp's status feature?

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے حال ہی میں میسیج ری ایکشن اور 2 جی بی فائل شیئرنگ جیسے فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرائے ہیں۔ اب ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے مشہور میسیجنگ ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس میں ٹیکسٹ اسٹیٹس اپ ڈیٹس …

Read More »

بل گیٹس کورونا وائرس کا شکار

Bill Gates suffers from corona virus

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھی  عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ مائیکرو سافٹ کے بانی  بل گیٹس نے سماجی رابطے کی  ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے  ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ مجھ میں کورونا وائرس کی …

Read More »

ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ پر ٹوئٹر کی عائد پابندی ختم کرنے کااعلان

Elon Musk announces lifting of Twitter ban on Donald Trump

لندن:  ٹوئٹر خریدنے والے کھرب پتی  ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کا عالمی پیغام رسانی کا پلیٹ فارم خریدکرنے کا معاہدہ کامیاب رہا …

Read More »

گوگل نے کال ریکارڈنگ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا

Google has decided to block call recording applications

کیلیفورنیا:انٹرنیٹ کی دنیا کےسب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے 11 مئی سے تمام کال ریکارڈر ایپس کو بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گوگل انتظامیہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ صارفین کی بہتر رازداری …

Read More »