Home / صحت

صحت

ماحولیاتی تحفظ کی کارکن ’گریٹا تھونبرگ‘ کم عمر” ترین پرسن آف دی ایئر” قرار

نیویارک : ماحولیاتی تحفظ کے لیے دنیا بھر میں منفرد شہرت حاصل کرنے والی یورپی ملک سویڈن کی 16 سالہ طالب علم گریٹا تھونبرگ کو امریکا کے مشہور ’ٹائم میگزین‘ نے رواں سال کی شخصیت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹائم میگزین …

Read More »

السی کے بیج کھانے سے کیا ہوتا ہے؟

کتھئی رنگ کے چھوٹے چھوٹے السی کے بیجوں میں قدرت نے بے شمار فوائد رکھیں ہیں، یہ بے شمار طبی خصوصیات کے حامل ہیں اسی لیے روزانہ کی بنیاد پر ان کے استعمال سے جلد کی خوبصورتی، ناخن، بالوں اور صحت مند رہنے کے لیے کسی اور سپلیمنٹس کی ضرورت …

Read More »

شوارمہ کھانے سے 262 افراد اسپتال پہنچ گئے

ریاض: سعودی عرب کے علاقے عسیر میں ایک ریستوران کا شوارمہ کھانے سے 262 افراد کی حالت غیر ہوگئی، متاثرین مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ عسیر ریجن کی تحصیل بحر ابو سکینہ میں پیش آیا جہاں ایک مشہور ریستوران میں شوارمے سے لوگوں کی بڑی …

Read More »

کیا واقعی بھنے ہوئےچنے خواتین کی صحت کےلیے بہترین ہیں؟

بھنے ہوئے کالے چنے ایسی غذا ہے، جس کے کھانے سے ناصرف خواتین کی صحت بہتر رہتی ہے بلکہ اس سے بچوں کی نشونما بھی اچھی ہوتی ہے، اس کے علاوہ چنے کھانے سے جسم کا کولیسٹرول بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔ فائبر سے بھرپور غذا میں پروٹین، کیلشیم اور …

Read More »

کشمش کے پانی کو انرجی بوسٹر کیوں کہتے ہیں؟

انگور سے شراب بنانے کا کام تو انسان سات ہزار سال قبل مسیح سے کرتا آرہا ہے لیکن اس نے انگور کے باغات کب اگانا شروع کیے وہ تاریخ میں تلاش کرنے باوجود کہیں نہیں ملا، لیکن جہاں انسان سے اس پھل سے شراب بنائی وہیں ماہرین طب نے اسے …

Read More »

فضائی آلودگی میں کمی سے صحت میں فوری بہتری آئے گی، رپورٹ

سالٹ لیک: اگر ہم فضائی آلودگی کے جن کو قابو کرسکیں یا کسی طرح اس کی شدت کم ہوجائے تو جسم پر اس کے فوری مثبت اثرات نمودار ہوسکتے ہیں۔ اب تک ہوائی آلودگی اور امراضِ قلب، دمے، بلڈ پریشر اور یہاں تک کہ ذیابیطس کے درمیان بھی تعلق سامنے آچکا …

Read More »

ملائیشیا پر 27 برس بعد موذی مرض کا حملہ

کوالالمپور : ملائیشیا کے صحت حکام نے 27 سال بعد ملک میں پولیو کے پہلے کیس کا اعلان کیا ہے جس کی تشخیص جزیرہ بورنیو میں 3 ماہ کی بچی میں ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نور …

Read More »

ہیئر ڈائی سے بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

ارتھ کیرولائنا: امریکا میں مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین پر کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ خواتین جو باقاعدگی سے بال رنگنے اور بال سیدھے کرنے والی مصنوعات استعمال کرتی ہیں، ان میں چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) کا خطرہ دیگر خواتین کے مقابلے …

Read More »

سیڑھیاں چڑھنے اترنے سے وزن کم ہوسکتا ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ اب وزن کم کرنا اتنا مشکل نہیں ہے کیونکہ اب سیڑھیاں چڑھ کے بھی وزن کم ہوسکتا ہے۔ وزن کم کرنا ہر ایک کی زندگی کا اہم مسئلہ بن گیا ہے اور اِس کے لیے بہت سے لوگ گھریلو نسخے کرتے ہیں، کھانا پینا چھوڑ …

Read More »

روزانہ صرف 30 منٹ کی چہل قدمی ذیابیطس سے بچانے میں مددگار

روزانہ کچھ دیر کی تیز چہل قدمی مردوں کو ذیابیطس جیسے مرض سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے۔ یہ بات ڈنمارک میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یہ بات تو پہلے ہی ثابت ہوچکی ہے کہ سست طرز زندگی یعنی زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا متعدد امراض جیسے …

Read More »