ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکاروں شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، اجے دیوگن اور رنویر سنگھ کو گٹکے اور تمباکو برانڈ کی تشہیر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان فلم اسٹارز کے گٹکے اور تمباکو برانڈ کے اشتہار میں کام کرنے پر تمنا ہاشمی نامی سوشل …
Read More »مسلمان ہونے پر فخر ہے: اسلام قبول کرنیوالی بھارتی اداکارہ کی گفتگو
2018 میں اسلام قبول کرنے والی بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسلام قبول کرنے کے بعد دیپیکا ککڑ سے فائزہ نام رکھنے والی اداکارہ نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ میں …
Read More »ایک اور بھارتی اداکارہ “پسوڑی” کی دیوانی، ویڈیو شیئر کردی
ممبئی : پاکستانی میوزِک شو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 کے گانے پسوڑی نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں۔ پاکستان کے دو معروف فنکاروں گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گل کے گائے ہوئے شہرت یافتہ گانے پر بھارتی فلموں کی …
Read More »نوجوت سنگھ سدھو کو روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا
نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے جمعرات کو کرکٹر سے سیاستدان بنے نوجوت سدھو کی سزا کو بڑھا کر 1988 کے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کر دیا جس میں ایک شخص کی موت ہوئی تھی۔ سپریم کورٹ جمعرات کو نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف متاثرہ کے …
Read More »بھارتی اداکارہ پلوی دیو اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں
نئی دہلی: بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ میں بالی ووڈ اداکارہ پلوی دیو اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق من مانے نا سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی 21 سالہ پلوی دیو کی لاش کلکتہ میں انکے فلیٹ سے ملی …
Read More »اسٹرنگز چھوڑنے کےبعدبلال مقصودکا پہلا سولوگاناریلیز
مقبول ترین میوزک بینڈ اسٹرنز چھوڑنے والے بلال مقصود نے اپنا پہلا سولو گانا’ نیانیا’ ریلیزکیا جسے بے حد پسند کیاجارہا ہے۔ سال 1988 میں اسٹرنگزکی بنیاد رکھنے والے بلال نے تقریباً 34 سال بعد اپنا سولو گانا ریلیزکیا ہے۔ انسٹاپوسٹ میں گلوکار نے اپنا نیا گانا مداحوں کے نام …
Read More »مسلم مخالف بھارتی فلم ’کشمیر فائلز‘ پر سنگاپور میں پابندی عائد
ممبئی: بھارت کی متنازع فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر سنگاپور میں پابندی عائد کردی گئی جس میں مسلمانوں کے کردار کو مسخ کرکے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وویک اگنی ہوتری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دی کشمیر فائلز میں کشمیر وادی کی تاریخ کو غلط اور …
Read More »تیرہ سال کے انتظار کے بعد اوتار 2 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
کیا 2009 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ‘اواتار’ یاد ہے جس نے سب سے زیادہ بزنس کرنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا؟ اب 13 سال بعد ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی اس فلم اس کےدوسرا حصے یا سیکوئل اواتار 2: دی وے آف واٹر کا پہلا ٹریلر جاری کردیا …
Read More »اداکارہ نیلم منیر نے منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی: معروف اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی منگنی کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیلم کے حوالے سے افواہیں ہیں کہ انہوں نے منگنی کرلی ہے جس پر اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس خبر کی تردید کی اور کہا …
Read More »عید پر ریلیز پاکستانی فلموں کو کس ہالی ووڈ فلم سے خطرہ ہے؟
کراچی: عید پر ریلیز ہوئیں پاکستان کی 5 بڑی فلموں کی شہرت کو ہالی ووڈ کی سُپر ہیرو فلم سے خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس پر پروڈیوسرز اور اداکاروں نے اپنے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی پچھلی دہائی میں وقوع پذیر ہوئی ہے۔ اگرچہ حالات اب معمول …
Read More »