Home / انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

ساجد جاوید اور خالد محمود نے برطانیہ میں اپنی نشستیں جیت لیں

لندن: سابق وزیر داخلہ ساجد جاوید اور لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برطانوی انتخابات میں اپنی نشستیں جیت لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں پانچ سال کے عرصے میں تیسرے عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے، برطانیہ کے سابق وزیر داخلہ ساجد جاوید نے …

Read More »

خود کُشی کی چوتھی کوشش میں‌ کام یاب سلویا کی درد ناک کہانی!

کچھ لوگوں کا کہنا تھاکہ سلویا نے خود کُشی نہیں کی تھی، اور اس کی موت ایک حادثے کے سبب ہوئی، لیکن سوال یہ ہے کہ اس نے اپنے کمرے کا دروازہ کیوں مقفل کیا تھا؟ وہ تو اس کی عادی نہیں تھی۔ یہی نہیں بلکہ اس درد ناک موت …

Read More »

ماحولیاتی تحفظ کی کارکن ’گریٹا تھونبرگ‘ کم عمر” ترین پرسن آف دی ایئر” قرار

نیویارک : ماحولیاتی تحفظ کے لیے دنیا بھر میں منفرد شہرت حاصل کرنے والی یورپی ملک سویڈن کی 16 سالہ طالب علم گریٹا تھونبرگ کو امریکا کے مشہور ’ٹائم میگزین‘ نے رواں سال کی شخصیت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹائم میگزین …

Read More »

شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا

نئی دہلی: شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف پڑوسی ملک بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں بل کی منظوری کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی …

Read More »

بھارت مودی کی قیادت میں ہندو بالا دستی کی طرف بڑھ رہا ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مودی کی قیادت میں ہندو بالا دستی کی طرف بڑھ رہا ہے، مودی کے ہندو بالا دستی کے ایجنڈے سے جنگ اور خون خرابے کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

برطانیہ میں تیز ہواؤں کے جھکڑ، ٹرک پولیس کار پر الٹ گیا

موسم کی خرابی اکثر جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے۔ کچھ ایسے ہی مناظر برطانیہ میں اُس وقت دیکھے گئے جب تیز ہواؤں کے جھکڑ نے لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ اس صورتحال کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ …

Read More »

مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں سے صحافیوں کا کام کرنا مشکل ہوگیا

سرینگر : مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں سے صحافیوں کا کام کرنا مشکل ہوگیا ،تمام اخبارات کی اشاعت سرکاری میڈیا سینٹر پر منحصر ہے اور سرکاری میڈیا سینٹر میں صحافیوں کو اپنی باری یا ای میل چیک کرنے کے لئے کم از کم آدھ سے ایک گھنٹے تک انتظار کرنا …

Read More »

سیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیے

کھٹنمنڈو : نیپال میں تیرہویں سیف گیمز کے دوران تائیکوا نڈو میں سونے کا تمغہ جیتنے والے بلوچستان کے بیس سالہ شاہ زیب خان شاہوانی اور ہارون خان ترین کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں منعقد ہونے والے تیرہویں سیف گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے …

Read More »

شوارمہ کھانے سے 262 افراد اسپتال پہنچ گئے

ریاض: سعودی عرب کے علاقے عسیر میں ایک ریستوران کا شوارمہ کھانے سے 262 افراد کی حالت غیر ہوگئی، متاثرین مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ عسیر ریجن کی تحصیل بحر ابو سکینہ میں پیش آیا جہاں ایک مشہور ریستوران میں شوارمے سے لوگوں کی بڑی …

Read More »

گجرات میں ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کا قتل عام ، مودی کو کلین چٹ مل گئی

نئی دہلی : گجرات مسلم کش فسادات کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو کلین چٹ دیتے ہوئے انہیں فسادات سے بری الذمہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکارمیں بھارت میں مسلمان انصاف سے بھی محروم ہیں ، تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے رپورٹ میں …

Read More »