Home / پاکستان / تعلیمی اداروں کی کنٹین، بک سٹالز اور سائیکل سٹنڈز کے ٹھیکیداروں کو ریلیف دیا جائے :نعیم اقبال

تعلیمی اداروں کی کنٹین، بک سٹالز اور سائیکل سٹنڈز کے ٹھیکیداروں کو ریلیف دیا جائے :نعیم اقبال

Canteen of educational institutions

ملتان: صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن و سماجی رہنما نعیم اقبال نعیم نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب، محکمہ تعلیم پنجاب تعلیمی اداروں میں قائم کنٹین

یہ بھی پڑھیں: گوجرہ:مبینہ پولیس تشدد سے معمر شخص ہلاک,لاش رکھ کر احتجاج

بک سٹالز اور سائیکل سٹنڈز کے ٹھیکداران/مالکان کو خصوصی ریلیف دیتے ہوئے ان کی بقایا اقساط/واجبات معاف کرے اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بھی یہ ریلیف دیا جائے ۔

About Rana Usman

Check Also

Court orders to separate trial of Shahbaz Sharif's wife and children

عدالت کا شہباز شریف کی اہلیہ اور بچوں کا ٹرائل علیحدہ کرنے کا حکم

لاہور : احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ،بچوں کاٹرائل علیحدہ کرنےکاحکم دے دیا اور شہباز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *