Home / پاکستان / ملتان:دريائےچناب میں ڈوبنےوالےبچےکی لاش نکال لی گئی،2کی تلاش جاری

ملتان:دريائےچناب میں ڈوبنےوالےبچےکی لاش نکال لی گئی،2کی تلاش جاری

ملتان ميں دريائے چناب پر پکنک منانے کے دوران ڈوبنے والے تين بچوں ميں سے دس سالہ عبدالصمد کی لاش نکال لی گئی۔

ملتان میں اتوار کو دریائے چناب پر پکنک منانےآئے خاندان کے 3 بچے ڈوب گئے تھے۔ بچوں کو دریا سے نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور: سبزی والے کی 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

پیر کی صبح ایک بچے کی لاش نکال لی گئی۔ بچے کی شناخت 10 سالہ عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے۔2 بچوں کی لاش نکالنے کے لئے ريسکيو آپريشن جاری ہے۔

About Rana Usman

Check Also

Court orders to separate trial of Shahbaz Sharif's wife and children

عدالت کا شہباز شریف کی اہلیہ اور بچوں کا ٹرائل علیحدہ کرنے کا حکم

لاہور : احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ،بچوں کاٹرائل علیحدہ کرنےکاحکم دے دیا اور شہباز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *