Home / پاکستان / سول ایوی ایشن کے بورڈ سیکریٹری عہدے سے برطرف

سول ایوی ایشن کے بورڈ سیکریٹری عہدے سے برطرف

کراچی : سی اے اتھارٹی نے سول ایوی ایشن کے بورڈ سیکریٹری زبیر پراچہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بورڈ سیکریٹری کو سی اے اے کی تقسیم و دیگر معاملات پر تحفظات کی بنیاد پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ بورڈ سیکریٹری زبیر پراچہ کو برطرف کرکے ایڈیشنل ڈائریکٹر عثمان سعید کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ زبیر پراچہ کو عہدے سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کی منظوری کے بعد ہٹایا گیا ہے، زبیرپراچہ کوسی اےاے کی تقسیم ،دیگر معاملات پر تحفظات کے اظہار پر ہٹایا گیا۔

ذرائع کی جانب سے بونس، سروس ریگویشن پبلک نہ کرنے کے معاملہ بھی ہٹانے کی قرار دی جارہی ہے۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی مزید کہنا تھا کہ زبیر پراچہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لیگل کی پوزیشن پر واپس چلے گئے، اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

About Rana Usman

Check Also

Court orders to separate trial of Shahbaz Sharif's wife and children

عدالت کا شہباز شریف کی اہلیہ اور بچوں کا ٹرائل علیحدہ کرنے کا حکم

لاہور : احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ،بچوں کاٹرائل علیحدہ کرنےکاحکم دے دیا اور شہباز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *