Home / Mubashir Rehman

Mubashir Rehman

ونڈوز 11 کی تاریخِ اجراء کا اعلان کردیا گیا

Windows-11-release-date-announced

سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا آپریٹنگ سسٹم ’ونڈوز 11‘ آئندہ ماہ یعنی 5 اکتوبر کو پیش کیا جائے گا لیکن دنیا بھر میں تمام کمپیوٹر صارفین کو اس سے مستفید ہونے کےلیے جون 2022 تک انتظار کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ پچھلے کئی ماہ …

Read More »

پنجشیر میں طالبان اور مزاحمتی فورس کا ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ

In Panjshir, the Taliban and the resistance force claim to have inflicted heavy losses on each other

افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فورس کے درمیان لڑائی جاری ہے اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ …

Read More »

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی ، کل سے نئی پابندیاں عائد

Corona outbreak in Pakistan accelerates, new sanctions imposed from tomorrow

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر 4سے12ستمبرتک اضافی پابندیاں عائد کردیں ، بیماری کے زیادہ پھیلاؤ والے اضلاع میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ ، ان ڈور، آؤٹ ڈور تمام تقریبات پرپابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کووفاقی وزیراسدعمرکی قیادت میں …

Read More »

گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر سے بد تمیزی ، گرفتار 98 افراد کا نام مقدمے سے نکالنے اور رہا کا حکم

98-arrested-in-Greater-Iqbal-Park

لاہور : مقامی عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر سے بد تمیزی کیس میں حراست میں لیے گئے 98 افراد کا نام مقدمے سے نکالنے اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک …

Read More »

افغانستان کی نئی انتظامیہ کا اعلان ہفتے تک مؤخر

The announcement of the new administration of Afghanistan is delayed till Saturday

افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آج متوقع تھا تاہم اب اطلاعات ہیں کہ نئی افغان انتظامیہ کا اعلان ہفتے تک مؤخرکر دیا گیا ہے۔ 15 اگست 2021 کو طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوئے جس کے بعد صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوگئے اور افغان حکومت …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار کا خواتین کے حوصلوں کو سلام

DG ISPR Major General Babar Iftikhar greets the women

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر ویڈیو میں خواتین کے حوصلوں کو سلام پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع و شہدا کے حوالے سے مختصردورانئےکی ویڈیوزجاری کرنےکاسلسلہ جاری ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابرافتخار نے …

Read More »

کراچی میں بارش کاسلسلہ تھم گیا، بادل دوبارہ برسنے کا امکان

Rainfall in Karachi has stopped, clouds are likely to rain again

کراچی :شہر قائد میں ہونے والی تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ رک گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق سمندر کے جنوب مشرق میں موجود سسٹم کی شدت برقرار ہے جس کے باعث شام میں یا رات میں پھر بادل برس سکتے ہیں۔ کراچی میں کہیں …

Read More »

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سی ڈی اے غلام مرتضیٰ ملک کو 5 سال قید کی سزا

Former Deputy Director General CDA Ghulam Murtaza Malik sentenced to 5 years imprisonment

اسلام آباد : احتساب عدالت نے سی ڈی اے افسران کے خلاف کرپشن کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سی ڈی اے غلام مرتضیٰ ملک کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ سی ڈی اے افسران کی کرپشن کے خلاف احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ آ …

Read More »

کورونا وائرس؛ پنجاب میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

Corona virus; Decision to close schools in Punjab

لاہور: کورونا وائرس کے باعث پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کی غیرمعمولی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول 6 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس …

Read More »

پاک امریکا تعلقات خاک مثالی ہیں، شیریں مزاری سینیٹ کمیٹی اجلاس میں پھٹ پڑیں

Pak-US relations are ideal, Shirin Mazari erupted in Senate committee meeting

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے پاکستان اور امریکا کے تعلقات خاک مثالی ہیں، امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینیٹر مشاہد حسین نے شیریں مزاری سے پوچھا …

Read More »