سینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان آج شام ساڑھے 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے …
Read More »پورے پاکستان سے مبارک باد کی کالز آرہی ہیں،حمزہ شہباز
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت اگر مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف کچھ نہیں کریں گی تو ایسے عوامی فیصلے آئیں گے۔ مہنگائی کا ایسا طوفان پاکستان کے غریب عوام نے کبھی نہیں دیکھا۔ پونے 3 سال انہوں نے کچھ …
Read More »جلال آل اور عمران عباس کی ‘دل دل پاکستان’ گانے کی ویڈیو وائرل
شہرہ آفاق ترک ڈراما ’ارطغرل غازی‘ کے اداکار جلال آل اور پاکستانی اداکار عمران عباس کی گزشتہ دنوں ترکی میں ہونے والی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔ عمران عباس کی جانب سے ترکی کا دورہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب وہاں پہلے ہمایوں سعید، …
Read More »قومی اسمبلی: ‘کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ’
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی آغا رفیق اللہ نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نے …
Read More »پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کردیا گیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایونٹ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا کردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں اب تک کورونا کے …
Read More »زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے پر دونوں رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔ سابق …
Read More »سینیٹ الیکشن: پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کا 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر اپنے دو ارکان اسمبلی کو اظہار وجوہ نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 2 ارکان سندھ اسمبلی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ …
Read More »بچوں کا نہیں سوچا،حنا اور میں ابھی خود بچے ہیں: آغا علی
اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ وہ بچوں کے حوالے سے کی جانے والی منصوبہ بندی پر یقین نہیں رکھتے۔ اداکار آغا علی اور حنا الطاف گزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حال ہی میں انہوں نے ایک شو میں شرکت کی جس میں میزبان نےآغا علی …
Read More »سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے کی۔ فریقین کے دلائل سننے …
Read More »حفیظ شیخ کی شکست: وزیراعظم نے مصروفیات ترک کردیں سینئر پارٹی رہنما طلب
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے نتائج کے بعد اپنی تمام مصروفیات ترک کرکے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزرا کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا اور آج سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس رکھا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان …
Read More »