Home / پاکستان / کراچی ائیرپورٹ رن وے کے ایک حصے کو بند کر دیا گیا

کراچی ائیرپورٹ رن وے کے ایک حصے کو بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو کام کے لیے بند کر دیا گیا۔

سی اے اے کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی ائیر پورٹ کے رن وے 25 آر پر تیکنیکی کام جاری ہے جس کے باعث رن وے 25 آر 6 گھنٹے تک بند رہے گا۔

سی اے اے کے مطابق رن وے صبح 6 بجے تا دوپہر 12 بجے تک جہازوں کے لیے میسر نہیں ہو گا، ائیر پورٹ پر جہازوں کی لینڈنگ ٹیک آف کے لیے دوسرا رن وے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سی اے اے نے نوٹم جاری کرکے تمام ائیر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے۔

About Rana Usman

Check Also

How-much-is-the-price-of-petrol-being-increased-Great-news-for-the-people

پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *