Home / 2022 / November

Monthly Archives: November 2022

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب جاری، جنرل باجوہ کو گارڈ آف آنر پیش

Change of command ceremony continues in Pakistan Army, guard of honor presented to General Bajwa

راولپنڈی: پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔ پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا …

Read More »

حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد دورہ افغانستان کیلئے روانہ

A-high-level-delegation-of-Pakistan-led-by-Hina-Rabbani-Khar-left-for-a-visit-to-Afghanistan

اسلام آباد: : پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد افغانستان کے اہم دورے کیلئے روانہ ہو گیا، وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد افغانستان کا دورہ کر رہا ہے۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں وفد …

Read More »

فیفاورلڈ کپ : پرتگال کی ٹیم پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی

FIFA World Cup: Portugal's team reached the pre-quarterfinals

فٹ بال ورلڈ کا عالمی میلہ قطر میں سج چکا ہے جس میں  تمام ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ میگا ایونٹ میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ قطر میں جاری 22ویں فیفا ورلڈکپ 2022میں پرتگال کی ٹیم …

Read More »

ممتاز صنعت کار ایس ایم منیر انتقال کر گئے

Prominent industrialist SM Munir passed away

 معروف صنعت کار ایس ایم منیر انتقال کرگئے۔ ایس ایم منیر کو آج صبح سے بخار کی شکایت تھی۔ انہیں دل کے دورے کی شکایت پر کاٹی سے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔انہوں نے کچھ عرصے قبل گردوں کا علاج کروایا تھا۔ ایس ایم منیر …

Read More »

کترینہ نے بھی کراچی کی وائرل لڑکی کے گانے ’میرا دِل یہ پکارے آجا‘ پر ویڈیو بنا لی

Katrina also made a video on the song 'Mera Dil Yeh Pikare Aja' by the viral girl of Karachi

ممبئی: بالی ووڈ کی کوئین کترینہ کیف نے بھی کراچی کی لڑکی کے وائرل ڈانس پر ویڈیو بنا کر شیئر کر دی۔ سوشل میڈیا پر اگر کوئی ویڈیو وائرل ہو جائے تو سرحد پار بھی اس کے خوب چرچے ہوتےہیں، ایسا ہی کچھ ’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس کرنے والی …

Read More »

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

A big rise in the price of gold in the local market

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 1759 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں …

Read More »

اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہوتو گورنر راج بھی نہیں لگ سکتا: وزیراعلیٰ پنجاب

Even if the Assembly is in session, the governor cannot rule: Chief Minister Punjab

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اقلیت میں ہے اوراقلیت میں ہی رہے گی، اپوزیشن والے صرف نعرے لگا سکتے ہیں،عدم اعتماد لانا ان کے بس کی بات نہیں۔ تحریک عدم ا عتماد کا جسے شوق ہے، وہ لے آئے۔ اسمبلی ان سیشن ہوتوتحریک عدم …

Read More »

پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی

The change of command ceremony in Pakistan Army will be held at GHQ today

پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی۔ سبکدوش ہونے والے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ چھ برس بعد پاک فوج کی کمان نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے کریں گے۔ جنرل عاصم منیر پاکستان کے سترہویں چیف آف آرمی اسٹاف …

Read More »

پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی گئی: فواد چوہدری

Dissolution of Punjab and KP Assembly confirmed: Fawad Chaudhry

سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اور  خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

Lieutenant General Faiz Hameed took premature retirement

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم نے 6 سینیئر ترین افسران کی سمری میں سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی …

Read More »