Home / 2022 / September

Monthly Archives: September 2022

عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی

Another alleged audio of Imran Khan has been leaked

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی۔  چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی۔آڈیو میں عمران خان کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے …

Read More »

پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

Petrol likely to be cheaper by Rs 7 and diesel by Rs 14 per litre

اگلے ماہ سے پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 14روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 30 کروڑ ڈالرز کی کمی

A decrease of 300 million dollars in domestic foreign exchange reserves

کراچی: ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد مجموعی ذخائر 13 ارب 76 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 23 ستمبر تک …

Read More »

عمران خان معافی مانگنے جج زیبا چوہدری کی عدالت میں پہنچ گئے

Imran Khan reached the court of Judge Zeba Chaudhry to apologize

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان معافی مانگنے جج زیباچوہدری کی عدالت میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد اپنے وکیل کے ہمراہ جج زیباچوہدری کی عدالت میں پہنچ گئے۔ عمران خان نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا میچ آج ہوگا

T20 series: The sixth match between Pakistan and England will take place today

لاہور : پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 7 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چھٹامیچ  آج  (جمعہ کو) قذافی سٹیڈیم لاہور میں  کھیلا جائے گا ۔  تفصیلات کے مطابق میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔ پاکستان …

Read More »

ڈینگی بے قابو، ملک بھر میں اموات اور کیسز میں اضافہ

Dengue out of control, deaths and cases rise across the country

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں ڈینگی نے پر پھیلا دئیے، کراچی میں دو افراد دم توڑ گئے، میر پور خاص میں بھی وائرس ایک شخص کی جان لے گیا، سندھ میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 37 تک پہنچ گئی. تفصیلات کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبر پختو نخوا …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 2 نکاتی ایجنڈا جاری

Federal cabinet meeting will be held today, 2-point agenda continues

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا دو ن نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، حکومت نے ریکوڈک منصوبے پر سپریم کورٹ سے رہنمائی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا جس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا …

Read More »

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات افسوسناک، ان میں کوئی صداقت نہیں: امریکی سفیر

Allegations of regime change in Pakistan are sad, there is no truth in them: US ambassador

اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ایسے نظریات کو افسوسناک قرار دیدیا۔ جنگ اور دی نیوز کو دیے گئے پہلے خصوصی انٹرویو میں ڈونلڈ بلوم نے حکومت کی تبدیلی جیسے وسیع پیمانے پر سازشی …

Read More »

ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال کی سزا کالعدم قرار، مریم نواز بری

7-years-sentence-in-Avenfield-reference-annulled-Maryam-Nawaz-acquitted

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بری کر دیا۔ مریم نواز کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو …

Read More »

کے الیکٹرک کیلئے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کی منظوری

Approval to make electricity 4 rupees 87 paise cheaper for K Electric

 اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی  منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کے فیول ایڈجسمنٹ سماعت کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک …

Read More »