Home / 2022 / August

Monthly Archives: August 2022

ایشیا کپ: آج بھارت اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا

Asia Cup: Match between India and Hong Kong will be played today

دوبئی : ایشیا کپ کا چوتھا میچ آج دوبئی میں بھارت اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق  میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ گزشتہ روز ایشیا کپ 2022 میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش …

Read More »

مریم نواز کی تقریر کے دوران اسٹیج گِر گیا، ویڈیو وائرل

Stage fell during Maryam Nawaz's speech, video went viral

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران اسٹیج گِر گیا۔  سیلاب سے متاثرہ فاضل پور ڈی جی خان کا دورہ کیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں کہ اچانک انکا اسٹیج …

Read More »

توہین عدالت کیس : عمران خان کو 7دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم

Contempt of court case: Imran Khan ordered to submit written reply again within 7 days

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 7دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

کوئٹہ کراچی نیشنل ریلوے سے کٹ گیے ہیں، سعد رفیق

Quetta has been cut off from Karachi National Railway, Saad Rafiq

وفاقی وزیر ریلوے اور ہوائی بازی سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نواب شاہ ٹریک پر 15 انچ پانی بہہ رہا ہے، سبی کے قریب ریلوے پل گر گیا ہے، جب کہ کوئٹہ کراچی نیشنل ریلوے سے کٹ گیے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ …

Read More »

کابینہ نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد کی منظوری دیدی

Cabinet approves import of onion, tomato from Iran and Afghanistan

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد کی منظوری دے دی۔ وزیر تجارت نوید قمر نے بتایا کہ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی البتہ بھارت سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کا فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

وزیراعظم کا خیبرپختون خوا میں سیلاب متاثرین کیلئے 10 ارب روپے امداد کا اعلان

Prime Minister's announcement of 10 billion rupees aid for flood victims in Khyber Pakhtunkhwa

کالام: وزیراعظم شہبازشریف نے صوبہ خیبر پختون خوا میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 10 ارب روپے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع کالام سوات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کالام میں مقامی افراد اور پھنسے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی۔ وزیر …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی ابتدائی منظوری

Initial approval of Rs 4 34 paise per unit increase in electricity prices

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی ابتدائی منظوری دیدی گئی۔ چئیرمین توصیف فاروقی کی زیر صدارت  نیپرا میں عوامی سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے درخواست میں جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد 4 روپے 69 پیسے فی …

Read More »

سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل پر اچھا ریسپانس آرہا ہے، آرمی چیف

The appeal for help to the flood victims is getting a good response, Army Chief

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل پر اچھا ریسپانس آرہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابقآرمی چیف نے کانجو کینٹ ہیلی پیڈ پر میڈیا کے نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا سیلاب کے شدید نقصانات کی اسسمنٹ …

Read More »

بنگلہ دیش نے بھی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کر دیا

Bangladesh-also-announced-to-send-relief-materials-to-the-flood-victims

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد بھیجے گا جبکہ انہوں نے پاکستان کے …

Read More »

عالمی برادری سے ملنے والی امداد ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے، شہباز شریف

The aid received from the international community is failing to meet the need, Shahbaz Sharif

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں …

Read More »