Home / 2022 / June

Monthly Archives: June 2022

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے ، عدالت کا بڑا فیصلہ

Hamza Shahbaz is no longer the Chief Minister of Punjab, a big decision of the court

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب کالعدم قرار دے دیا ، جس کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں حمزہ شہباز کی حلف برداری کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی،جسٹس صداقت علی خان …

Read More »

وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

The Prime Minister will host a luncheon in honor of the PPP leaders today

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج حکومتی اتحاد کی اہم جماعت پیپلز پارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ ظہرانے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری شریک ہوں گے جبکہ پیپلز پارٹی کی سینیئر قیادت بھی آصف زرداری کے ہمراہ ہوگی۔ …

Read More »

ایم کیوایم اور بی اے پی کے بعد ایک اوراتحادی جماعت ناراض ، حکومت سے علیحدگی پر غور

After MQM and BAP, another coalition party is angry and is considering secession from the government

اسلام آباد : عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت سےعلیحدگی پر غور شروع کردیا ،ذرائع اے این پی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سےکئےگئےکوئی وعدہ پورانہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم اور بی اے پی کے بعد حکومت کی ایک اوراتحادی جماعت ناراض ہوگئی، عوامی نیشنل پارٹی …

Read More »

ایک لاکھ تک تنخواہ والوں پر ٹیکس لگنا میری غلطی ہے۔مفتاح اسماعیل

It is my fault to tax those with a salary of up to one lakh. Muftah Ismail

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک لاکھ تک تنخواہ والوں پر ٹیکس  لگنا میری غلطی ہے۔  میں آئی ایم ایف سے اپنی بات منوا نہیں سکا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 13 صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس اور 1 لاکھ سمیت مختلف تنخواہ …

Read More »

مالی سال23-2022،وفاقی بجٹ کی کثرت رائےسےمنظوری

Fiscal Year 23-2022, Federal Budget Approved by Majority

قومی اسمبلی اجلاس میں مالی سال23-2022کےوفاقی بجٹ کی کثرت رائےسےمنظوری دےدی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں حکومت نے فنانس بل 2022 میں اہم ترامیم شامل کر دیں اور چھوٹے ری ٹیلرز کیلئے بجلی کے بلوں پر نظرثانی شدہ فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کروادی۔ نظرثانی فکس ٹیکس کے تحت ماہانہ …

Read More »

پاکستان عالمی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

Pakistan values ​​China's role in global affairs: Army Chief

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمیونسٹ پارٹی چین کے مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے ڈائریکٹر یانگ جیچی نے جی ایچ کیو …

Read More »

نئے بجٹ میں پٹرولیم لیوی سے 750 کے بجائے 855 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان

The new budget is likely to get Rs 855 billion from petroleum levy instead of Rs 750 billion

اسلام آباد: نئے بجٹ کا حجم 96 کھرب سے تجاوز کرگیا ہے اور پٹرولیم لیوی سے 750 کے بجائے 855 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان ہے۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں ترامیم کے مطابق اب نئے مالی سال میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو 7445 ارب کا ٹیکس جمع …

Read More »

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے

On Friday, July 1, all banks across the country will be closed for public transactions

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بروز جمعہ بینک تعطیل ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے، …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات پر50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

Amendment to levy Rs 50 per liter on petroleum products approved

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے پیٹرولیم مصنوعات پر پچاس روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنےکی ترمیم منظور کرلی گئی، وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ پچاس روپے فی لیٹر یکمشت عائد نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں فنانس بل دو ہزار بائیس …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک

Prime Minister Shahbaz Sharif mobilizes to allay the concerns of allies

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک ہو کر سیاسی قائدین سے رابطوں اور مشاورت کا عمل شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اتحادیوں کو منانے کی کوششیں شروع کردیں۔ شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور بلوچستان عوامی …

Read More »