Home / 2022 / May

Monthly Archives: May 2022

وفاقی کابینہ کا عمران خان کے بیانات اور کارکنوں کے اسلحہ کے ساتھ اسلام آباد پر حملے کا سخت نوٹس

Federal Cabinet issues stern notice of Imran Khan's statements and attack on Islamabad with workers' weapons

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے عمران خان کے بیانات اور کارکنوں کے اسلحہ کے ساتھ اسلام آباد پر حملے کا سخت نوٹس لے لیا ، وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ریاست مخالف لانگ مارچ ہوا تو اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی …

Read More »

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں واپسی کے فیصلے کو مسترد کردیا

PTI rejects decision to return to National Assembly

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے قومی اسمبلی میں واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی ارکان میں قومی اسمبلی میں واپسی یا …

Read More »

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز راولپنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی

Pak West Indies ODI series shifted from Rawalpindi to Multan

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز راولپنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے  سیریز کے میچز 8، 10 اور 12 جون کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پی …

Read More »

توانائی بحران میں شدت: بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بھی زیادہ ہوگیا

Intensification of energy crisis: Power shortfall has exceeded 7,000 MW

ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا اور بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بھی زیادہ ہوگیا۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 28200  میگاواٹ ہوگئی ہے اور رسد 21200 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے جس کے باعث شارٹ فال 7 …

Read More »

برطانیہ کا دنیا کی ممتاز جامعات سے فارغ التحصیل طلباء کو ویزہ دینے کا اعلان

UK announces visas for students graduating from world-renowned universities

 لندن: برطانوی حکام نے دنیا کی بہترین جامعات سے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو نئی پالیسی کے تحت ورک ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی ممتاز جامعات سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مستقبل کا آغاز کرنے …

Read More »

پاک ترکی سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، وزیر اعظم ترکی کا دورہ آج کرینگے

The Prime Minister will pay a visit to Turkey today to mark the 75th anniversary of Pak-Turkish diplomatic relations

اسلام آباد: پاکستان اور ترکی اپنے باہمی سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف ترکی کے دورے کیلئے آج روانہ ہوں گے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم کا یہ ترکی کا پہلا دورہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دفترِخارجہ نے وزیر اعظم کے دورۂ ترکی …

Read More »

کورہيڈکوارٹرز پشاورميں فوجی افسران کو اعزازات سے نوازانے کی تقریب

Awards ceremony for military officers at Corps Headquarters Peshawar

کورہيڈکوارٹرز پشاور فوجی افسروں اور جوانوں کو اعزازات سے نوازنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ شاندار خدمات پر 15 افسران کو تمغہ تمغہ امتیاز(ملٹری)، دو افسران کو ستارہ امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیا۔ تقریب میں 43 شہداء کے لواحقین کوتمغہ بسالت سےنوازاگیا، شہداء کے لواحقین نے بعد ازمرگ ان کے اعزازات وصول …

Read More »

ایمان مزاری ویمن پولیس اسٹیشن میں پیش ہو کر شامل تفتیش ہوگئیں

Iman Mazari appeared at the Women's Police Station and joined the interrogation

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نوٹس ملنے پر ویمن پولیس اسٹیشن اسلام آباد پہنچ کر شامل تفتیش ہوگئیں۔  ایمان مزاری کے خلاف تھانہ رمنا میں ایف آئی آر درج ہے۔ شامل تفتیش ہونے پر ویمن پولیس اسٹیشن میں ایمان زینب مزاری سے آدھے گھنٹے تک سوالات …

Read More »

اسپیکرنے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلیے طلب کرلیا

The Speaker summoned the members of PTI National Assembly to confirm their resignations

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے 6 جون 2022 کو طلب کرلیا۔  ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ کی جانب سے مستعفی اراکین کو مراسلے ارسال کردیے گئے ہیں اور مستعفی اراکین کی …

Read More »

ملک فیصلہ کن موڑ پر ہے اور ادارے اپنا کام نہیں کر رہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

The country is at a turning point and the institutions are not doing their job, Chairman PTI Imran Khan said

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک فیصلہ کن موڑ پر ہے اور ادارے اپنا کام نہیں کر رہے۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ تحفظ دے، پٹیشن دائر کرنا چاہتے ہیں پرامن …

Read More »