Home / 2022 / April

Monthly Archives: April 2022

حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Hamza Shahbaz was sworn in as the Chief Minister of Punjab

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی۔ حمزہ شہبازشریف …

Read More »

گورنر ہاؤس میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب کا آغاز

Punjab Chief Minister Hamza Shahbaz's swearing in ceremony begins at Governor House

 لاہور: نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں شروع ہوگئی ہے۔ حمزہ شہباز اور نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز ایک ہی گاڑی میں گورنر ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لیں گے۔ ضلعی انتظامیہ …

Read More »

کابل دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 66ہوگئی، وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

The-death-toll-in-the-Kabul-blast-has-risen-to-66-the-prime-minister-said

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعۃ الوداع کے روز کیے گئے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 66 ہو گئی ہے،  دہشت گردی کے نتیجے میں 78افراد زخمی بھی ہوئے۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  …

Read More »

تحریک انصاف کا حمزہ کے حلف سے متعلق عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

PTI announces to challenge court ruling on Hamza's oath

لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ انٹرا کورٹ اپیل تیاری کی جارہی ہے جسے تحریک انصاف کے وکلا کچھ دیر میں ہائی کورٹ میں …

Read More »

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

Punjab Governor rejects Usman Bazdar's resignation

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا۔ گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو خط لکھ دیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے بھی گورنر کا …

Read More »

آرمی چیف سے بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ، انسداد پولیو اور کورونا وباء پر تبادلہ خیال

Bill Gates telephoned the Army Chief to discuss anti-polio and corona epidemics

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں انسداد پولیو اور کورونا وباء پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بل گیٹس نے قومی پولیو مہم میں پاک فوج …

Read More »

مسجدنبویﷺواقعہ: سعودی سفارتخانے کی گرفتاریوں کی تصدیق

Masjid-e-Nabawi: Event: Confirmation of arrests of Saudi embassy

پاکستان میں سعودی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسجدنبویﷺ کی بے حرمتی پر کچھ پاکستانیوں کو گرفتار  کر لیاگیا ہیں۔ دوسری جانب سعودی حکام نے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی۔ مسجد نبویؐ واقعے پر سعودی عرب کی جانب سے پہلے سرکاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

حمزہ شہباز سے وزارت اعلیٰ کاحلف لینے کیلئے نمائندہ مقرر

Representative appointed to take oath as Chief Minister from Hamza Shahbaz

لاہورہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کیخلاف تیسری درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز شریف سے وزارت اعلیٰ کا حلف لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورت کے جج جسٹس جواد حسن صفحات پر تحریری فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ لاہور …

Read More »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 500 میگاواٹ سے بڑھ گیا، لوڈشیڈنگ میں اضافہ

Power shortfall in the country has exceeded 8,500 MW, increase in load shedding

اسلام آباد: گرمی کی شدت میں اضافے سے شارٹ فال بھی بڑھنے لگا۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 500 میگاواٹ سے بڑھ گیا۔ ملک بھر میں 12 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، ذرائع دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اس سے زیادہ ہے ذرائع …

Read More »

حکومت کا مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

The government has decided to contact the Saudi government to take action against those involved in the Masjid al-Nabawi incident

اسلام آباد: حکومت نے مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں قمر زمان کائرہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ کل روضہ رسول پر ہونے والا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، …

Read More »