بیجنگ: چینی وزارت خارجہ نے خطے میں روس اور یوکرین جنگ کے تناظر میں بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے ممالک سرد جنگ کا ہتھیار نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے چین میں ملاقات ہوئی ہے، ترجمان چینی …
Read More »Monthly Archives: March 2022
معاملہ 172ووٹوں کا نہیں، اس سے آگے جاچکا ہے،وزیرمملکت فرخ حبیب
اسلام آباد: وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اب معاملہ 172ووٹوں کا نہیں ہے بلکہ اس سے آگے جاچکا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقت پاکستان میں حکومت تبدیل کرنے کی کوشش میں ہے۔ ہم حساس معاملات پر خاموش نہیں …
Read More »وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 31, 2022 دوسری جانب …
Read More »ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار 625 ٹیسٹ کیے گئے جن میں …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: وزیراعظم کو خفیہ دستاویزات پبلک کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم عمران خان کو خفیہ دستاویزات پبلک کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر اعظم کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روکنے کے حوالے سے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے …
Read More »وزیراعظم اور آرمی چیف کی دو بار ملاقات ہوئی، کسی نے استعفیٰ مانگا نہ دینگے: فواد
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، عمران خان سے استعفیٰ مانگا نہ ہی وہ دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے …
Read More »غیرملکی سرمائے پر سیاست کرنے والوں کو قوم کسی قیمت پر معاف نہیں کرے گی، شیخ رشید
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے غیرملکی سرمائے پر سیاست کرنے والوں کو قوم کسی قیمت پر معاف نہیں کرے گی۔ شیخ رشید نے وزیر اعظم ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا پوری کابینہ وزیراعظم کے ساتھ ہے۔ یہ ڈان لیکس اور میموگیٹ …
Read More »تحریک عدم اعتماد:قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا
وزیراعظمِ پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس شام بجے شروع ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پیش کیے جانے کے بعد آج ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے ووٹنگ کیلئے …
Read More »وزیراعظم کی جان کو خطرہ ہے، قتل کی سازش کی جا رہی ہے: فیصل واوڈا کا دعویٰ
سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے اور انہیں قتل کی …
Read More »اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین میں رابطہ، پنجاب اور وفاق میں تعاون پر تبادلہ خیال
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین میں رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار کے درمیان گفتگو نصف گھنٹہ جاری رہی جس میں پنجاب اور وفاق میں ممکنہ تعاون سے متعلق تبادلہ خیال بھی ہوا۔ قریبی ذرائع کا کہنا …
Read More »