Home / 2022 / February

Monthly Archives: February 2022

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی بھارتی سازش بے نقاب

Indian conspiracy to cancel Australian cricket team's tour of Pakistan exposed

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے باز نہ آئی لیکن اس بار بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں تاکہ وہ بھی …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

Approval to increase the price of electricity by Rs5.94 per unit

کراچی: نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جنوری کے لیے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ مذکورہ اضافے سے بجلی صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا حکام کے مطابق جنوری میں ایل این جی …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم 10 مارچ تک مؤخر

Charges against Shahbaz Sharif and Hamza Shahbaz postponed till March 10

لاہور: بیکنگ کورٹ نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم 10 مارچ تک مؤخر کر دی۔ عدالت نے لیگی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 10 مارچ تک توسیع کر دی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف …

Read More »

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

Prime Minister Imran Khan will address the nation this evening

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں روس اوریوکرین تنازع پربات کریں گے۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم …

Read More »

جہانگیر ترین حکومت کے ساتھ ہیں، اپوزیشن نے صرف سیاسی دکان چمکائی ہوئی ہے، فواد چودھری

Jahangir Tareen is with the government, the opposition is just shining a political shop, Fawad Chaudhry

پنڈ دادن خان : وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے جہانگیر ترین حکومت کے ساتھ ہیں۔ اپوزیشن نے صرف سیاسی دکان چمکائی ہوئی ہے۔ فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 15 دن سے سن رہے ہیں عدم اعتماد آ رہی ہے۔ انہیں تو یہ نہیں پتا …

Read More »

سلو میاں کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انٹری کی ویڈیو وائرل

Video of Salomon's domineering entry at Dubai Airport goes viral

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی دبئی ایئرپورٹ پر دبنگ انداز میں انٹری مداحوں کو بھا گئی۔ فلم اسٹار سلمان خان کی ناصرف اداکاری بلکہ ان کا چلنے کا انداز اور لائف اسٹائل بھی مداحوں کو خوب پسند ہے، گزشتہ دنوں انہوں نے دبئی ایکسپو میں شرکت کی …

Read More »

ملک میں کورونا سے یومیہ اموات اور کیسز میں نمایاں کمی

Significant reduction in daily deaths and cases from Corona in the country

اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کی  پانچویں  لہر کے دوران پاکستان میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مزید 5مریض انتقال کرگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعدا د30ہز178 تک پہنچ گئی ہے ۔  ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این …

Read More »

محمد رضوان ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بہترین بلے باز اور وکٹ کیپر قرار

Muhammad Rizwan declared the best batsman and wicket-keeper of HBLPSL-7

 لاہور: ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا بہترین بلے باز اور وکٹ کیپر قرار دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایل 7 فائنل کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کھلاڑیوں کے …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا یوکرینی ہم منصب کو ٹیلی فون، پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا پر بات چیت

Shah Mehmood Qureshi calls his Ukrainian counterpart, discusses safe evacuation of stranded Pakistanis

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرینی ہم منصب کو ٹیلی فون کیا۔ پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا پر بات چیت کی۔ ٹیلیفونک گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرائن کے وزیر خارجہ کو پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ نے ابھرتی …

Read More »

نیٹو کے جارحانہ بیانات، روس نے نیوکلیئر فورس کو ہائی الرٹ کردیا

NATO's offensive statement, Russia puts nuclear force on high alert

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی فوج کی جوہری تنصیبات رکھنے والی یونٹ (نیوکلیئر فورس) کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے نیٹو کے رکن ممالک کی جانب سے جارحانہ بیانات اور  معاشی پابندیوں کے ردعمل میں روسی فوج کو حکم  دیا …

Read More »