Home / 2021 / December

Monthly Archives: December 2021

سال 2021 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز

Videos that went viral on social media

کراچی: سال 2021 اپنے اختتام کو ہےآج 2021 کا آخری دن ہے اور کل نئے سال کا نیا سورج طلوع ہوگا۔ تاہم جاتا ہوا یہ سال بہت ہی ہنگامہ خیز رہا۔ 2021 میں جہاں لوگوں نے معیشت، حکومت سمیت مختلف شعبوں میں اتار چڑھاؤ دیکھے۔ وہیں سوشل میڈیا پر بھی پورا …

Read More »

بیان حلفی کیس؛ رانا شمیم اور صحافی بادی النظر میں توہین عدالت کے مرتکب قرار

Affidavit case; Rana Shamim and journalist Badi Al-Nazar were found guilty of contempt of court

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو توہین عدالت کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرتے ہوئے بادی النظر میں رانا شمیم اور صحافیوں کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے …

Read More »

وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری

Video of PM's appearance in court released via video link

وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو شیئرکردی۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کی۔ وزیراعظم عمران خان 17 دسمبر کو (ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف کے …

Read More »

کرونا ویکسی نیشن: پاکستان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

Corona Vaccination: Pakistan has crossed an important milestone

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی) کی کاوشیں رنگ لے آئیں اور پاکستان نے کرونا ویکسی نیشن سے متعلق بڑا ہدف حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ان تمام …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید

Security forces operation, 2 terrorists killed, 4 youths martyred

راولپنڈی: ملک دشمن عناصر کے خلاف سییکیورٹی فورسز کی تابڑ توڑ کارروائیوں میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ مادر وطن کی حفاظت پر مامور 4 جوانوں نے شہادت کا رتبہ پایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ …

Read More »

بے فکر ہو کر پاکستان جائیں، آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کا ٹیم کو مشورہ

"Don't worry, go to Pakistan," Australian cricketer Ben Cutting advised the team

آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بے فکر ہوکر پاکستان کا دورہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ آسٹریلوی ٹیم 1998 کے بعد پہلی مرتبہ مارچ 2022 میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں  دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ ، تین ون ڈے اور ایک ٹی …

Read More »

ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئرعملہ ہمارے ہیروز ہیں: آرمی چیف

Doctors and healthcare personnel are our heroes: Army Chief

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئرعملہ ہمارے ہیروز ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز کے کانووکیشن میں شرکت کی، سی پی …

Read More »

کورونا کا پھیلاؤ جاری، 515 نئے کیسز سامنے آ گئے، 6 افراد جاں بحق

Corona continues to spread, 515 new cases come to light, 6 people killed

لاہور: ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 515 نئے کیسز سامنے آ گئے جبکہ مزید چھ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 927 ہو گئی ہے جبکہ …

Read More »

مِنی بجٹ پیش: ریسٹورنٹ کا کھانا، بیکری آئٹمز، موبائل فون، بچوں کا دودھ مہنگا ہوگا

حکومت نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) اور  اسٹیٹ بینک آف پاکستان 2021ء بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا اور اس دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر  برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے ایوان میں رولز معطل کرنے کی قرارداد …

Read More »

صرف2ارب ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے کونسا طوفان آجائے گا:شوکت ترین

What storm will come with just 2 billion tax breaks: Shaukat Tareen

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس ترمیمی بل میں343ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ پرنظرثانی کی گئی ہے، عام آدمی پر2ارب کے ٹیکس لگنے ہیں، صرف2ارب ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے کونسا طوفان آجائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے …

Read More »