اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ اٹارنی جنرل کی استدعا پر عدالت …
Read More »Monthly Archives: November 2021
عاصم اظہر کے کنسرٹ پر ہانیہ عامر کی شرکت، ویڈیو وائرل
کراچی میں عاصم اظہر کا میوزک کنسرٹ منعقد ہوا جس میں اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی شرکت کی۔ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا گزشتہ روز کراچی میں ایک میوزک کنسرٹ منعقد ہوا جس میں اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی شرکت کی۔ I think I’m Asim Azhar and Hania Amir as …
Read More »بیان حلفی کیس؛ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں حیران کن بیان
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق بیان حلفی کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اخبار کو کوئی بیان حلفی نہیں دیا، ان کا بیان سربمہر تھا جو پتہ نہیں کیسے افشا …
Read More »چٹا گانگ ٹیسٹ : پاکستان نے بنگلادیش کو8 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈھاکہ :پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو پاکستان نے 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگ میں یہ ہدف باآسانی حاصل کرلیا ۔ دوسری اننگ میں عابد علی نے 91 اور عبداللہ شفیق نے 71 رنز بنائے اس سے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ …
Read More »ٹیررفنانسنگ کیخلاف فیٹف کی شرائط پرسختی سے عملدرآمد کا فیصلہ
حکومت نے منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ کے خلاف فیٹف کی شرائط پرسختی سےعملدرآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آرسے رجسٹریشن لازمی قراردے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوئی سرکاری یا نجی ڈویلپمنٹ اتھارٹی غیررجسٹرڈ ایجنٹ سے کاروبارنہیں کرسکے گی جبکہ غیرمنقولہ پراپرٹی کی منتقلی یارجسٹریشن بھی …
Read More »سندھ حکومت نے خلاف ضابطہ تعمیرات کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا
کراچی: سندھ حکومت نے خلاف ضابطہ تعمیرات کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ تعمیرات اور رہائشی یونٹس کو ریگولرائز کرنے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سندھ حکومت کی جانب سے خلاف ضابطہ تعمیرات کے لیے …
Read More »کرتارپور میں گرودوارہ دربار صاحب میں ’سر ڈھانپے بغیر ماڈلنگ‘ کرنے پر سرحد کی دونوں جانب سے تنقید
پاکستان میں کرتارپور میں گرودوارہ دربار صاحب میں بظاہر پاکستانی ڈیزائنر ملبوسات کے اشتہار کی شوٹنگ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے۔ یہاں ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ گرودوارے میں تصاویر لینا یا خواتین کا جانا …
Read More »کورونا وبا؛ مزید 10افراد جاں بحق،475 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 577 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 475 …
Read More »سٹیٹ بینک، سعودی فنڈز میں 3 ارب ڈالرکی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈز کے درمیان تین ارب ڈالرکی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔ کراچی میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ایک ڈیپازٹ معاہدے پر دستخط کیے گئے جس میں سعودی عرب کی نمائندگی سعودی فنڈ برائے ترقی، اور حکومتِ پاکستان کی نمائندگی سٹیٹ …
Read More »پاکستان کی او آئی سی کو افغان صورتحال پر اسلام آباد میں اجلاس کرنے کی پیشکش
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے او آئی سی کو 17 دسمبر 2021 کو اسلام آباد میں اجلاس کی میزبانی کی پیشکش بھی کی ہے، ہم پراعتماد ہیں کہ او آئی سی رکن ممالک اس پیشکش کی تائید کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »