Home / 2021 / October

Monthly Archives: October 2021

پاکستان نے نریندر مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

Pakistan allowed Narendra Modi to use its airspace

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ، اٹلی آنے اور جانے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت مانگی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستانی فضائی حدود استعمال …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز مسترد

Suggestions to increase prices of petroleum products rejected

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تجاویز مسترد کر دی ہیں ۔ اس سے قبل یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت …

Read More »

شاہین آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گُر بتادیے

Shaheen Afridi showed success with the new ball

لاہور: پیسر شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے کامیابی کے گر بتادیئے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند سے اپنی کامیابیوں کے گر بتاتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال ابتدا میں بہت کم سوئنگ ہوتی ہے، کسی بھی …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے ہونے والا خطاب ملتوی

PM Imran Khan's address to the nation postponed today

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا آج کالعدم جماعت کے احتجاج سے متعلق ہونے والا قوم سے خطاب ملتوی کردیا گیا ، خطاب کیلئے وقت کا تعین جلد کیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آج ہونے والا قوم خطاب ملتوی کردیا گیا ، ذرائع وزیراعظم آفس …

Read More »

جان محمد جمالی دوسری بار اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب

Jan Muhammad Jamali elected Speaker Balochistan Assembly for the second time

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما جان محمد جمالی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان نے آج بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سہ پہر تین بجے طلب کیا تھا، جس میں نئے اسپیکر کے لئے رائے شماری ہونی تھی۔ رائے شماری سے قبل سیکرٹری اسمبلی کی …

Read More »

کالعدم جماعت کا احتجاج، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

Protest of banned party, big decision of Prime Minister Imran Khan

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کالعدم جماعت کے احتجاج کے معاملے پر قوم کو اعتماد میں لینے کے ساتھ علما سے مشاورت کا بھی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم جماعت کے احتجاج کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مشاورت کا سلسلہ جاری …

Read More »

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے جا رہا ہے: حمزہ شہباز

Petrol and electricity prices are going to go up again: Hamza Shahbaz

لاہور: حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معیشت کا برا حال ہے، حالات بگڑتے جا رہے ہیں، پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے جا رہا ہے، حکمرانوں کا یوم حساب قریب آچکا، بہت جلد عوام کا ہاتھ ہوگا اور ان کا گریبان ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ نون …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو آصف علی زرداری کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا

ISLAMABAD: The Islamabad High Court (IHC) has stayed the trial court from taking further action against Asif Ali Zardari

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو آصف علی زرداری کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامہ میں کہا گیا ہے ٹرائل کورٹ 4 نومبر تک آصف علی زرداری کے خلاف مزید کارروائی نہ کرے۔ اسلام …

Read More »

پی ٹی آئی دور حکومت میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

During the PTI regime, the price of sugar reached an all-time high

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتِ فروخت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں چینی 120 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی …

Read More »

سعودی عرب: پریشانی کا شکار ملازمین کیلئے خوشی کا لمحہ آگیا

Saudi Arabia: A happy moment has come for troubled employees

سعودی عرب: وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے قصیم ریجن میں کارکنان اور آجروں کے درمیان تنازعات طے کراکر اجیروں کو بڑی خوشی فراہم کردی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق قصیم ریجن میں کارکنان اور آجروں کے درمیان تنازعات طے کراکر اجیروں کو 5 لاکھ 30 ہزار 502 ریال …

Read More »