اسلام آباد: فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت کرے گا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے سینتالیس پیسے فی …
Read More »Monthly Archives: August 2021
صدرمملکت عارف علوی 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ، پارلیمانی سال کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی …
Read More »پاکستان میں یومیہ کورونا ویکسین کا نیا ریکارڈ قائم
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )کے مطابق گزشتہ روز ملک میں 14 لاکھ 5 ہزار 352 افراد کو ویکسین لگائی گئی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں لگائی گئی ویکسین کی تعداد اب تک …
Read More »پاکستان مستحکم، پرامن اور خوشحال افغانستان چاہتا ہے ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے پاکستان مستحکم، پرامن اور خوشحال افغانستان چاہتا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ آمد ہوئی جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے ان کا خیرمقدم کیا گیا۔ جرمن وزیر خارجہ نے …
Read More »شہزادی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 24 برس بیت گئے
لندن: کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی ڈیانا کو بچھڑے چوبیس سال بیت گئے، لیڈی ڈیانا پیرس میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئی تھیں، پرنسس آف ویلز کے فلاحی کاموں کی پوری دنیا معترف ہے۔ پری چہرہ، پر کشش شخصیت، دلفریب مسکراہٹ کی مالک شہزادی ڈیانا کو بچھڑے …
Read More »نیہا ککڑ کی ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ممبئی : بالی ووڈ کی پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں مگر ان دنوں ان کی ہم شکل بپاشا ایکسوم نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشا ایکسوم سوشل میڈیا پر کافی سر گرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر انسٹاگرام …
Read More »نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی
نیوزی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے ٹیم بھیجنے کی منظوری دیدی۔ کیوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے اپنے سکیورٹی ماہر کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کپتان ٹام لیتھم نے ڈھاکا سے زوم پر بیان میں کہا کہ انہیں رگ ڈیکاسن …
Read More »لاہور میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق
لاہور: مانگہ منڈی قبرستان کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مانگہ منڈی قبرستان کے قریب شہری سے 60 ہزار روپے نقد اور موبائل فون چھیننے کی واردات کی کال موصول ہوئی، …
Read More »نور مقدم کیس؛ ظاہر جعفر سے جیل میں امریکی سفارت خانے کے حکام کا رابطہ
اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کے حکام نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے اڈیالہ جیل میں ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کو امریکی شہری ہونے کے باعث قونصلر رسائی مل گئی ہے۔ وزارتِ داخلہ کے این …
Read More »پی ٹی آئی دور؛ سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ، حجم 399 کھرب روپے تک جا پہنچا
اسلام آباد: پاکستان پر واجب الادا سرکاری قرضوں کا حجم 399 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے 3 سالہ دورحکومت میں سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔ گذشتہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ بلیٹن کے مطابق رواں برس جون کے اختتام پر …
Read More »