Home / 2021 / July

Monthly Archives: July 2021

واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولت متعارف

Introducing great convenience for WhatsApp users

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ایک وقت میں بیک وقت چار ڈیوائسز میں واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرائی ہے واٹس ایپ متعدد قسم کے نئے فیچرز کو متعارف کروانے کے ذریعے اپنے پلیٹ فارم کو ایک نئی شکل دے رہا ہے۔ ان ہی فیچرز میں …

Read More »

پی ٹی آئی سندھ میں بھی حکومت بنائیگی، شیخ رشید

PTI to form government in Sindh too: Sheikh Rashid

راولپنڈی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ، سندھ میں لاک ڈاؤن سے نقصان ہوگا۔ پی ٹی آئی سندھ میں بھی حکومت بنائے گی۔ شیخ رشید احمد نے تقریب سے خطاب میں صوبائی حکومت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا، صوبائی حکومت کو عمران خان کے اسمارٹ لاک ڈاؤن …

Read More »

کارگو آئل ٹینکر پر حملہ ، اسرائیل اور ایران کے درمیان گشیدگی

Cargo oil tanker attack, tensions between Israel and Iran

تہران : اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ روز خلیج عمان میں کارگو آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے میں ایران ملوث ہے ۔ اسرائیل کے مطابق آئل ٹینکر پر حملے کے نتیجے میں عملے کے دو اراکان ہلاک ہوئے ، جاں بحق ہونے والے عملے کے ارکان …

Read More »

نور مقدم کیس: وکیل کا 40 گھنٹے کی فوٹیج سے متعلق بیان، ملزم کے ریمانڈ میں توسیع

Noor Muqadam case: Lawyer's statement regarding 40 hours of footage extends remand of accused

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کو قتل کرنے اور اس کا سر تن سے کاٹنے کے ملزم ظاہر جعفر کو آج جوڈیشل …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر،لاہورکے 13علاقوں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاون کی تجویز

Fourth wave of Corona, proposal for micro-smart lockdown in 13 areas of Lahore

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی چوتھی لہرا ور مثبت کیسز کی شرح میں تشویشناک کے پیش نظرصوبائی دارالحکومت کے 13علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگانے کی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہاٹ سپاٹ ایریاز علامہ اقبال ٹاون،ای ایم ای سوسائٹی،جوہرٹاون …

Read More »

سٹیل مل کرپشن کیس،سابق چیئرمین معین آفتاب 12 سال بعد عدم ثبوت پربری

Steel Mill corruption case: Former chairman Moin Aftab acquitted after 12 years

کراچی: احتساب عدالت نے سٹیل مل کرپشن کیس میں سابق چیئرمین معین آفتاب کو 12سال بعد عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا۔ معین آفتاب پر31کروڑروپے خر دبردکرنے کالزام تھا،ان کے بری ہونے کامختصرفیصلہ احتساب عدالت نمبر4 نے سنایا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق 2009میں سابق چیف جسٹس …

Read More »

نئے تعلیمی سال کے آغاز سے یکساں نصاب تعلیم پر عملدرآمد کا آغاز کرنے جا رہے ہیں: ڈاکٹر مراد راس

We are going to start implementing uniform curriculum from the beginning of the new academic year

لاہور : صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا نئے تعلیمی سال کے آغاز سے یکساں نصاب تعلیم کے اطلاق کے حوالے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے یکساں نصاب تعلیم پر عملدرآمد کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ …

Read More »

شہباز شریف کی پارٹی قیادت چھوڑنے کی اطلاعات جھوٹی ہیں، رانا ثناءاللہ

Reports of Shahbaz Sharif leaving party leadership are false, Rana Sanaullah

لاہور: رانا ثناءاللہ نے شہباز شریف کی قیادت چھوڑنے کی اطلاعات کو جھوٹا قرار دے دیا۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ رانا ثناءاللہ سمیت تین ملزمان نے عدالت میں پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی تاہم شریک ملزم …

Read More »

راولپنڈی: ماں اور بیٹے کو قتل کرنے والے سفاک ملزم نے اقبال جرم کر لیا

A brutal accused who killed his mother and son has pleaded guilty

راولپنڈی : ماں اور بیٹے کو قتل کرنے والے سفاک ملزم نے اقبال جرم کر لیا ، ملزم واجد علی نے واردات کے 3دن بعد پولیس کوگرفتاری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کی حدود میں ماں بیٹا قتل کیس میں ملزم نے اقبال جرم کر لیا …

Read More »

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ

"Multinational Joint Medal Parade" organized by Pakistan Army in Congo

راولپنڈی : پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں “ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ” کا انعقاد کیاگیا۔ پریڈ پاکستان آرمی کانٹینجنٹ ہیڈکوارٹرز جمہوریہ کانگو میں منعقد کی گئی جس میں اقوام متحدہ فورس کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مارکوس افونسو نے جوائنٹ میڈل پریڈ میں شرکت کی. پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

Read More »