Home / 2021 / May

Monthly Archives: May 2021

جھوٹ بولنے پر فیس بک کا ’آن لائن سزا‘دینے کا فیصلہ

Facebooks-online-punishment-for-lying

سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے جھوٹ بولنے پر آن لائن سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جھوٹی خبریں اور معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس، پیجز اور گروپس کو’آن لائن شرمندہ‘ کیا جائے گا۔ پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوں گی بلکہ تمام صارفین کو ان کے جھوٹے …

Read More »

کروناویکسینیشن:18سال سے زائدعمر کے افراد کیلئےتاریخ کا اعلان

Covid-Vaccination-Date-Announced-for-People-Over-18

این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا ہے کہ 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن جمعرات سے شروع کردی جائے گی۔ پیر کو اسد عمر نے ٹویٹ کرتےہوئے بتایا ہے کہ جمعرات 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے …

Read More »

بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے: وزیراعظم

The-budget-will-provide-relief-to-the-people-Prime-Minister

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ اس دوران بجٹ منظوری سمیت دیگر سیاسی امور …

Read More »

ن لیگ نے اپنے دور میں ترقیاتی منصوبوں پر عمل کرکے دکھایا تھا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہم میڈیم ٹرم منصوبہ دے کرگئے تھے، آپ تو وہ مکمل نہ کرسکے، ن لیگ  نے اپنے دور حکومت میں ترقیاتی منصوبوں پر عمل کرکے دکھایا تھا۔ لاہور میں میڈیا …

Read More »

پی ایس ایل: قومی کرکٹرز قرنطینہ میں اپنا وقت کس طرح گزار رہے ہیں؟

How-are-national-cricketers-spending-their-time-in-quarantine

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچج کا آغاز اگلے ماہ سے ابوظبی میں ہونے جارہا ہے جس کے کیلئے شائقین کرکٹ سمیت کھلاڑی بھی کافی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ کووڈ ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کھلاڑی ابوظبی پہنچنے کے بعد …

Read More »

چین کے نابینا کوہ پیما نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرلی

A-blind-Chinese-climber-climbs-Mount-Everest

چین سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما زہینگ ہونگ نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا ہے۔ ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق 46 سالہ چینی کوہ پیما ن نیپال کے راستے ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کیا، جس کے بعد وہ ایشیا کے پہلے اور …

Read More »

شوبز شخصیات کی افواہیں مسترد کرکے عوام سے ویکسی نیشن کرانے کی اپیل

Appeal-to-the-public-to-get-vaccinated-by-rejecting-the-rumors-of-showbiz-personalities

نامور شوبز شخصیات اور لاہور قلندرز کی مینجمنٹ نے ویکسی نیشن سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے آپ کو محفوظ بنانے کے لیے جلدازجلد ویکسی نیشن کرائیں۔ لاہورکی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کورونا ویکسی نیشن مہم میگا آگاہی ایونٹ کا …

Read More »

کراچی میں ڈاکو راج، ڈکیتی مزاحمت پر تین افراد قتل

Karachi-dacoit-rule-killing-three-people-for-resisting-robbery

کراچی میں سعید آباد،گلستان جوہر اور سپر ہائی وے پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعیدآباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 34 سالہ نوید جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ہائی وے پنجاب …

Read More »

ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے: جہانگیر ترین

Dont-do-politics-with-us-let-justice-be-done

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے۔ لاہور  کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو تفتیش کےلیے مقرر کیا تھا، انہوں …

Read More »

ملک میں آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا

Educational-activities-started-in-the-country-from-today

اسلام آباد: ملک میں آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا اور ملک کے تین صوبوں میں دسویں سے بارہویں جماعت تک کی کلاسوں کا آغاز کر دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے اور تعلیمی …

Read More »