Home / 2021 / April

Monthly Archives: April 2021

پنجاب میں کووڈ-19 کیسز کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی

The-number-of-COD-19-cases-in-Punjab-has-crossed-300000

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا زور کسی طور ٹوٹتا دکھائی نہیں دے رہا اور ملک میں 5 ہزار 360 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جو وبا کی پہلی لہر کے عروج سے بھی بڑی تعداد ہے۔ کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی سرکاری ویب سائٹ کے …

Read More »

یہ چور بازاری نہیں چاہیئے، اگلا الیکشن انتخابی اصلاحات سے کرائیں گے: شہباز گل

We-dont-want-this-bazaar-we-will-hold-the-next-election-with-electoral-reforms-Shahbaz-Gul

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ یہ چور بازاری نہیں چاہیئے، قوم اس کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم عمران خان کا انتخابی اصلاحات کا فیصلہ درست ہے، اگلا الیکشن انتخابی اصلاحات سے کرائیں گے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وجہ …

Read More »

ماضی میں پارٹی کے ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کی ہیں، عمران خان

Imran-Khan-has-made-big-mistakes-in-giving-party-tickets-in-the-past

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کیں اور اکثر اب اس حوالے سے خیال آتا ہے کہ کسے وزارت دینی چاہیے تھی اور کسے ٹکٹس دینے چاہیے تھے۔ واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر گلگت میں …

Read More »

ہرارے ٹیسٹ عمران بٹ کی نصف سنچری پاکستان نے 150 کا ہندسہ عبور کر لیا

Harare-Test-Imran-Butts-half-century-Pakistan-crossed-the-150-mark

ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 152 رنز بنا لیے ہیں۔ کھیل کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو گرین کیپس نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 103 رنز بنا …

Read More »

عوام اشیائے ضروریہ خرید لیں، لاہور میں ہفتہ اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

People-buy-essentials-a-complete-lockdown-was-announced-in-Lahore-on-Saturday-and-Sunday

کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔ کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں میڈیکل …

Read More »

اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا گیا، تمام ملزمان باعزت بری

The-decision-of-Steel-Mills-Corruption-Reference-was-announced-after-9-years-all-the-accused-were-honorably-acquitted

کراچی: احتساب عدالت نے اسٹیل ملز میں کرپشن سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس میں نامزد تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے باعزت بری کر دیا۔ باعزت بری ہونے والے ملزمان میں ثمین اصغر، اصغر …

Read More »

حکومت نے عید الفطر پر سرکاری چھٹیوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا

The-government-has-announced-the-dates-of-public-holidays-on-Eid-ul-Fitr

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق عید الفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔ این سی او سی نےگائیڈلائنز بھی جاری کر دی ہیں جس کے مطابق 8 تا 16 مئی ‘گھر …

Read More »

بشیر میمن کو صرف خواجہ آصف کے اقامے کے معاملے پر تحقیقات کا کہا تھا، وزیراعظم

Bashir-Memon-was-only-asked-to-investigate-the-issue-of-Khawaja-Asifs-stay-Prime-Minister

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن کے الزامات بے بنیاد ہیں، انہیں جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف کبھی کیسز بنانے یا تحقیقات کا نہیں کہا۔ اسلام آباد میں سینیئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے …

Read More »

این اے 249 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی کو دھچکا، پیپلز پارٹی کامیاب

NA-249-by-election-Shock-to-PTI-PPP-wins

کراچی: قومی اسمبلی حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دے دی جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حلقے کے تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج …

Read More »

پاکستان، کورونا نے مزید 131 زندگیاں نگل لیں

ملک میں کورونا سے مزید 131 افراد انتقال کر گئے جبکہ 5112 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49099 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5112 افراد میں …

Read More »