اسلام آباد: کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد وزیر اعظم عمران خان ان ایکشن ، بہت سے وزراء کو جلد ’فائر‘ کرنے والے ہیں ، یہ بات سینئر صھافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »Monthly Archives: March 2021
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کا شکرگزارہوں انہوں نے مجھے اس قابل …
Read More »حکومت کا مساجد اور نماز تراویح سے متعلق اہم اعلان
اسلام آباد: کرونا وبا کے باعث رمضان المبارک میں نماز تراویح کا اہتمام ہوگا یا نہیں؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی نے واضح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کرونا وبا کی پہلی لہر کے …
Read More »آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی
لاہور: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار رکھی ہے اور او ڈی آئی باؤلرز رینکنگ …
Read More »ایف آئی اے لاہور کی کارروائی اور ایف آئی آر درج ہونے پر جہانگیر ترین کا ردعمل آگیا
لاہور: ایف آئی اے لاہور کی طرف سے ایف آئی ار درج کیے جانے پر جہانگیر ترین کا ردعمل آگیا ، معاملے کو یکطرفہ کارروائی جب کہ الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے اپنے خلاف ایف آئی آر کا اندراج یکطرفہ کارروائی قرار …
Read More »ن لیگ اور جے یو آئی کا یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف سینیٹ نہ ماننے پر اتفاق
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک کی دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام ف نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نہ ماننے پر اتفاق کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سیکریٹری جنرل پی ڈی ایم شاہد خاقان عباسی نے جے یو آئی ف کے رہنماء عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی ، جس …
Read More »مریم نواز کی خرابی صحت، ڈاکٹر عدنان لندن سے لاہور پہنچ گئے
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی خرابہ صحت کے باعث لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور مریم نواز کے والد نواز شریف کی ہدایت پر …
Read More »این اے 249 ضمنی الیکشن ، مسلم لیگ ن انتخابی مہم میں ’ٹافیاں‘ بانٹنے لگی
مسلم لیگ ن کے امیدوار نے انتخابی مہم کے لیے انوکھا انداز اختیار کرلیا ، ٹافی ریپر کے ایک طرف مفتاح اسماعیل کی اپنی تصویر کے ساتھ ’مفتاح‘ کا لفظ بھی تحریر کیا گیا ، جب کہ دوسری طرف انتخابی حلقے این اے 249 کے علاوہ پارٹی کا نام پاکستان …
Read More »مہوش حیات ’پورے چاند‘ کو دیکھ کر گنگنا اٹھیں
صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات پورے چاند کو دیکھ کر گنگنا اٹھیں۔ مہوش حیات نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر ’پورے چاند‘ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بیک گراؤنڈ میں وہ ملکہ ترنم نور جہاں کی غزل ’رات پھیلی ہے تیرے سرمئی …
Read More »جہانگیر ترین کیخلاف ایف آئی آر درج
لاہور : ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کیخلاف چینی اسکینڈل پر ایف آئی آر درج کرلی، جس میں کہا کہ جہانگیر ترین نے اپنےاور اہلخانہ کے ذاتی مفاد کیلئے بند کمپنی کو 3 ارب سے زائد رقم منتقل کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے )لاہورنے …
Read More »