Home / 2021 / February

Monthly Archives: February 2021

اٹارنی جنرل میں کرونا کی تشخیص، کون سے قسم پائی گئی؟

corona assessment at the Attorney General

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا کا وار جاری ہے، اسی وبا میں اٹارنی جنرل آف پاکستان مبتلا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، علامات ظاہر ہونے پر انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایا، جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے، تشویشناک …

Read More »

’جولائی تک 3 ملین افراد کی کرونا ویکسینیشن کی جائےگی‘

3 million people will be vaccinated against corona by July

پشاور : وزیر صحت خیبرپختونخوا نے جولائی تک 30 لاکھ افراد کی کرونا ویکسینیشن کرنے کی نوید سنادی۔ پاکستان میں کرونا وائرس کی یلغار جاری ہے جس سے نمٹنے کےلیے کرونا ویکسینیشن کا عمل شروع کردیا ہے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کی ویکسینیشن کی گی اس کے بعد …

Read More »

سینیٹ میں نمائندگی کا طریقہ کیا ہے؟

What is the method of representation in the Senate?

سینیٹ(ایوان بالا) پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے جو تحلیل نہیں ہوسکتا۔ ایوان بالا کے انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن ہر3 سال بعد کرتا ہے۔ ارکان سینیٹ کی مدت 6 سال کےلیے ہوتی ہے۔ وفاق اور تمام صوبوں میں سینیٹ کی جنرل نشستوں کی کل تعداد 58 ہے۔ ٹیکنوکریٹس کی 17، خواتین 17 اوراقلیتوں کی 4 …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن پر بڑا الزام عائد کردیا

The Punjab Chief Minister leveled major allegations against the opposition

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ اپوزیشن کی جانب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن عناصر انتشارپھیلا کر ترقی کو روکنےکےدرپےہیں، موجودہ حالات میں افراتفری کی سیاست کی رتی بھر گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا …

Read More »

پی ایس ایل 6: ڈیل اسٹین کمنٹیٹر کے تبصرے پر برہم

Angry over Dale Steyn commentator's comment

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں شامل جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈیل اسٹین کمنٹیٹر کے تبصرے پر برہم ہو گئے۔ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈیل اسٹین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے میچ کے دوران کمنٹیٹر کے …

Read More »

دلہن سسرال کی بجائے پولیس اسٹیشن پہنچ گئی

The bride reached the police station instead of her father-in-law

صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل تنگوانی میں مرضی کیخلاف نکاح کرانے پر دلہن نے خود پولیس اسٹیشن پہنچ کر ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ رخصتی کے بعد دلہے کے گھر جانے کے بجائے دلہن نے پولیس اسٹیشن کا رخ کیا۔ دلہن نے الزام عائد کیا کہ …

Read More »

کوروناویکسی نیشن نہ کرانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ

Big decision against non-coronary vaccination

اسلام آباد: وفاقی اسپتالوں میں کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ہیلتھ ورکرز کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پمز اسپتال انتظامیہ نے ہیلتھ ورکرز کو ویکسی نیشن کی ہدایات جاری کر دیں، وفاقی اسپتالوں میں موجود صحت کا عملہ ویکسین لگوانے سے انکار کرے گا ان …

Read More »

پی ایس ایل 6: آج ایک میچ کھیلا جائے گا

PSL 6

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل سیزن 6 کا آج گیارہوں میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس وقت دونوں ٹیموں کی پوزیشن مستحکم ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ہی 4 …

Read More »

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

The Prime Minister will visit Pandadankhan today

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج پنڈدادنخان کے دورے کے دوران قلعہ نندنہ کا دورہ کریں گے جبکہ مختلف منصوبوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی ہوں گے۔ وزیراعظم پنڈدانخان …

Read More »

اسلام آباد میں امام مسجد 2 بچوں سمیت قتل

Imam of a mosque in Islamabad killed along with 2 children

اسلام آباد: بھارہ کہو کے علاقے میں امام مسجد کو 2 بچوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بھارہ کہو کے علاقے میں ایک امام مسجد اور دو بچوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ مرنے …

Read More »