اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی پی کے باؤنسر سے ن لیگ اور مولانا کے حکومت غیر مستحکم کرنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن جماعتوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ذاتی مفادات کےلیے بنی پی …
Read More »Monthly Archives: December 2020
سال نو پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی ویڈیو واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں، ایڈیشنل آئی جی
کراچی : ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے سال نو پر ہوائی فائرنگ سے متعلق ایک اور حکم نامہ جاری کردیا، اے آئی جی نےکہا کہ صرف فائرنگ نہیں اسلحے کی نمائش پر بھی کارروائی ہوگی۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی پولیس …
Read More »24 گھنٹے میں کرونا نے مزید 55 مریضوں کی جان لےلی
اسلام آباد : کرونا وائرس کی مہلک وبا نے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں 55 مریضوں کی جان لے لی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کرونا وائرس مریضوں اور مرنے والوں سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران دو ہزار ایک سو …
Read More »وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ریلوے کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا حکم
اسلام آباد: وزیر اعظم نے پاکستان ریلوے کی خوش حالی کے لئے ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے ریلوے کالونیوں میں فوری بجلی کے میٹرز لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ریلوے کالونیوں میں بجلی میٹر نہ ہونے کا نوٹس لیا اور فوری طور …
Read More »سارہ کا بالی وڈ میں ڈیبیو پر اپنے بھائی ابراہیم کو مشورہ دینے سے گریز
بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے اپنے بھائی ابراہیم علی خان کو مشورہ دینے سے گریز کیا ہے۔ بھارتی اخبار سے گفتگو کے دوران سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے اعتراف کیا کہ وہ ابھی تک اس قابل نہیں کہ اپنے …
Read More »سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل بحال کرنے کا حکم
کراچی: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کراچی سرکلر ریلوے کی مکمل بحالی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم کیسز کی سماعت جاری رکھے ہوئے ہیں، ان میں کراچی سرکلر ریلوے کی …
Read More »وزیراعظم کا اپوزیشن کی بلیک میلنگ یا دباؤ برداشت نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ملکی میں جمہوری عمل آگے بڑھانے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی کسی بھی بلیک میلنگ یا دباؤ برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے استعفوں سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیراعظم کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں …
Read More »اکشے کمار نے فلموں میں کام کا اپنا معاوضہ 100 کروڑ سے بھی بڑھا دیا
بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ کروڑوں روپے تک بڑھا دیا۔ بالی وڈ میں بڑے بڑے اداکار اپنے پروڈکشن ہاؤسز کے بینر تلے فلمیں بنا رہے ہیں جبکہ دیگر فلموں میں کام کا دگنا معاوضہ لے رہے ہیں۔ اداکار اکشے کمار کا شمار بھی …
Read More »وزیر خارجہ کا کہنا ہے بھارت فالس فلیگ آپریشن جیسا ناٹک رچا سکتا ہے
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ثبوتوں پر مبنی ڈوزئیر کے ذریعے عالمی برادری پر واضح کردیا، بھارت فالس فلیگ آپریشن جیسا ناٹک رچا سکتا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ہم پر کسی قسم کا دباؤ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ …
Read More »کشمنر کراچی کو کل تک “کڈنی ہل ” سے تجاوزات ختم کرانے کا حکم
کراچی: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کو کل تک کڈنی ہل کی زمین سے تمام تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے، اگر کل تک کڈنی ہل کی زمین کلیئر نہ ہوئی تو کمشنر کو جیل بھیج دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ …
Read More »