سینیگال میں مہاجرین کی کشتی تباہ ہونے سے 140 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے واقعے کو رواں سال اب تک کشتیاں یا چھوٹے بحری جہاز تباہ ہونے کے باعث ڈوب کر ہونے والی ہلاکتوں میں سب …
Read More »Monthly Archives: October 2020
برطانوی ہائی کمشنر کی مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباد
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیﷺ پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو عیدمیلاد النبی ﷺ پر مبارک باد دیتا ہوں، …
Read More »عید میلادالنبیﷺ: ملک بھر میں قیدیوں کے لیے خوش خبری
اسلام آباد: عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر میں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق 12 ربیع الاول(عید میلادالنبیﷺ) کے عظیم دن کے موقع پر قیدیوں کے …
Read More »عمران خان دنیا بھر میں فیس بک پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے چوتھے سیاستدان
اسلام آباد: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر وزیر اعظم عمران خان کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں فیس بک پر ایک کروڑ سے زائد افراد فالو کر …
Read More »انسانیت کی فلاح سنت رسولﷺ کی پیروی میں ہے، صدر پاکستان
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے عید میلادالنبیؐ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپؐ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اس موقع پر قوم کو مبارکباد دی اور کہا کہ حضرت محمد ﷺ کی حیات طیبہ ہم سب کےلیے نمونہ ہے۔ صدر پاکستان نے کہا کہ عدل وانصاف، مذہبی و سماجی آزادی کا عملی نمونہ ریاست مدینہ تھی۔ کوشش ہے ریاست مدینہ کے تصور سے مکمل رہنمائی حاصل کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کو فلاحی ریاست کے سانچے میں ڈھالیں گے جس کیلئے سفرکا آغاز کردیا ہے اور اب منزل زیادہ دور نہیں۔ پوری انسانیت …
Read More »سندھ، اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی
عید میلادالنبی کے موقع پر امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے صوبہ سندھ اور اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کیلئے ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ سندھ میں ایک روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ …
Read More »پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
راولپنڈی: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں وہاں پہنچا دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اَن فٹ ہو کر زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے میچ نہیں کھیل …
Read More »ملک میں کرونا کے 1 ہزار 78 نئے کیسز رپورٹ، 20 مریض جاں بحق
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے 1 ہزار 78 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 20 مریض انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پاکستان میں کرونا کیسز کے تازہ ترین اعداد …
Read More »ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شکایت درج کرائیں، این سی او سی نے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا جس پر حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے کی شکایت درج کی جاسکے گی۔ این سی او سی نے شہریوں کے لیے واٹس ایپ نمبر 03353336262 جاری کیا جس پر وہ کرونا خلاف ورزی …
Read More »کوئٹہ میں آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر آج موبائل فون سروس بند رہے گی، موبائل فون سروس …
Read More »