ہم بے شمار انوکھے عالمی ریکارڈ بنانے والوں کے بارے میں سنتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کوئی درخت کو گلے لگا کر بھی عالمی ریکارڈ بنا سکتا ہے ؟ آج ہم آپ کو ایک ایسی خاتون کے بارے میں بتانے والے ہیں جنہوں نے ایک انوکھا …
Read More »Monthly Archives: September 2020
شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا سانولی رنگت پر تنقید کرنے والوں کو جواب
الی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو سخت جواب دیا۔ سہانا خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے تنقید کا نشانہ بنانے والوں کے اسکرین شاٹ شیئر کیے اور ایک …
Read More »اب واٹس ایپ پر آپ دوسروں کے موبائل سے ویڈیوز اور تصاویر ڈیلیٹ کر سکیں گے
واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس میں صارفین دوسروں کے موبائل فون پر بھیجے گئے میڈیا یعنی ویڈیوز، تصاویر اور جِف فوٹوز کو ڈیلیٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کے آزاد ماہرین ڈبلیو اے بیٹا کے مطابق یہ فیچر میسج باکس کے بلکل برابر میں فراہم …
Read More »پی ایس ایل 1 اور 2 میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کے سیزن ون اور ٹو میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور …
Read More »کراچی میں قانون کے رکھوالے ہی شہریوں کو اغواء کرنے لگے
جب قانون کے رکھوالے ہی شہریوں کو اغواء کرنے لگیں تو عوام کس سے اپنے جان و مال کے تحفظ کی امید باندھیں۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے انسپکٹر نے شفیق موڑ کے قریب کار شوروم مالک کو کار سے اتار کر اغوا کیا، مغوی کی بیوی کو فون کرکے …
Read More »ٹرین میں سفر کرنے والوں کے لیے اہم خبر
کراچی: ریلوے انتظامیہ موسم سرما میں ٹرینوں کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کرے گی، ٹرینوں کی 14اکتوبر کے بعد کی بکنگ روک دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ذرایع کا کہنا ہے کہ ریلوے انتظامیہ نے موسم سرما میں ٹرینوں کے نئے شیڈول کا اعلان نہیں کیا، 15اکتوبر …
Read More »موٹر وے جیسے واقعات روکنے کیلئے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ
سانحہ موٹر وے سانحہ جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے لیے الگ نظام تشکیل …
Read More »کرونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 700 سے زائد نئے کیسز کی تصدیق
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 747 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 5 مریض جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا …
Read More »عوام کیلئے خوشخبری : حکومت کا پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے بڑا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ڈھائی روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، فیصلے کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ …
Read More »’20سال میں شہبازشریف خاندان کے اثاثے ایک کروڑ سے بڑھ کر7 ارب 32 کروڑ تک جا پہنچے’
لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پہلی تفتیشی رپورٹ میں کہا ہے کہ بیس سال میں شہبازشریف خاندان کے اثاثے ایک کروڑ اڑتالیس لاکھ سے بڑھ کر سات ارب بتیس کروڑ تک جاپہنچے، بے نامی کمپنیوں کے فرنٹ مین کے خلاف شواہد …
Read More »