Home / 2020 / August (page 6)

Monthly Archives: August 2020

پشاور : بی آر ٹی بس میں آتشزدگی

BRT bus catches fireBRT bus catches fire

بی آر ٹی پشاور کی ایک بس میں آتشزدگی، بروقت امدادی کارروائیوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پشاور کے علاقے حیات آباد میں بی آر ٹی کی ایک بس میں آگ لگ گئی جسے ریسکیو کے عملے بجھا دیا، آگ گاڑی کے اے سی میں لگی تھی جس کے …

Read More »

زمین کا تنازع: بھائی نے بھابھی، بھتیجوں اور بھتیجی کو قتل کردیا

Brother kills sister-in-law

شمالی وزیرستان  میں زمین کے تنازع پر بھائیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس سے خاتون اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق میر علی کے علاقے ایپی میں دو بھائیوں کا زمین کے معاملے پر جھگڑا تھا اور اس معاملے پر دونوں بھائیوں کے درمیان تلخ …

Read More »

وزارت قومی غذائی تحفظ اور پاک فوج کا انسداد ٹڈی دل آپریشن جاری

anti-locust operation continues

اسلام آباد: نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت قومی غذائی تحفظ اور پاک فوج کا انسداد ٹڈی دل آپریشن جاری ہے، ہزاروں رقبے پر اسپرے مکمل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان این ایل سی سی نے بتایا کہ گزشتہ 24 …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا جیلوں میں قید بے سہارا خواتین سے متعلق اہم فیصلہ

Imran Khan important decision

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان جیلوں میں قیدبےسہارا اور مصیبت زدہ خواتین کی حالت زار بہتر بنانے کے اقدامات کا فیصلہ کرلیا اور شیریں مزاری کو اٹارنی جنرل سے مشاورت کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جیلوں میں قید بےسہارا خواتین سے متعلق اہم فیصلہ …

Read More »

طلبا کیلئے اہم خبر ، اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟

procedure for opening important news

اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے سےمتعلق حتمی فیصلہ 7ستمبر کو ہو گا، اسکول،کالجز ، یونیورسٹیز کو روٹیشن کی بنیاد پر کھولا جائے گا، تعلیمی ادارے حتمی فیصلے سے قبل ایس او پیز پر عمل کی تیاری یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

انوشکاشرمااورویرات کوہلی کو2 سے3 ہونے کاانتظار

Anushka Sharma and Virat Kohli

کروناوائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما اس پیریڈ سے خوب لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنے گھرمیں نئے مہمان کی آمد کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ اسٹار جوڑی نے سوشل میڈیا پرفالوورزکو خوشخبری سنائی ہے کہ …

Read More »

نکاح کے بعد رخصتی نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو ہی اغوا کرالیا

husband abducted his wife

لاہور: کاہنہ میں شوہر نے رخصتی نہ ہونے پر بیوی کو اغواء کرا لیا۔ پولیس کے مطابق عمر نامی لڑکے کا چند ماہ پہلے نکاح ہوا، لیکن رخصتی نہ ہوئی  اور رخصتی سے قبل ہی لڑکی نے عدالت میں خلع دائر کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: رشتے کے تنازع پر …

Read More »

ٹائیگر فورس اب تھانے، کچہری اور بجلی چوری کی شکایات پر بھی نظر رکھے گی

Tiger Force will now also look

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دے دی۔ ٹائیگر فورس مقامی سطح پر گورننس کے معاملات رپورٹ کر سکے گی اور تھانے، کچہری، لینڈ ریکارڈ، بجلی چوری کی شکایات پر بھی نظر رکھے گی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ایئر پورٹ کی …

Read More »

کراچی کے تاجروں کو 12 ارب روپے کا دھچکا

Karachi traders hit by Rs 12 billion

کراچی: صدر آل کراچی تاجر اتحاد کا کہنا ہے کہ تاجروں کو 10سے12ارب تک نقصان ہوچکا ہے، 2 روز سے مارکیٹوں میں کاروبار ہی نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق آل کراچی تاجر اتحاد کے صدر نے حالیہ بارشوں کے باعث تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

‘عمران خان چینی پر15 روپے سبسڈی دیں گے’

Imran Khan to give subsidy on sugar

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چینی ہمیں خرچہ ملاکر90روپےفی کلوملےگی اور عمران خان 15 روپے سبسڈی دےدیں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ چینی امپورٹ ہونےدیں اس کی قیمت بھی کم ہوجائےگی، عمران خان آٹےاورچینی پرسبسڈی دےگا، عمران خان مافیااورذخیرہ اندوزوں کی کمرتوڑےگا، آٹا …

Read More »