Home / 2020 / August (page 5)

Monthly Archives: August 2020

بارشیں : سندھ حکومت کو جو مدد چاہیے ملے گی، اسد عمر

Sindh govt will get whatever help it needs

اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے بعد عوام کو ریلیف دینے کیلئے وفاق اور اداروں سے سندھ حکومت کو جو مدد چاہیے ملے گی۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارش18 افراد کی جان لے گئی

Heavy rains kill 18 in Karachi

کراچی : شہر قائد میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش میں ہونے والے مختلف حادثات میں 18 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بارش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والے حادثات …

Read More »

ٹک ٹاک کے سربراہ نے بڑا اعلان کردیا

head of Tik Tak made a big announcement

بیجنگ: مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے سربراہ کیون مائیر نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاسی دباؤ اور ٹرمپ انتطامیہ کی پابندیوں کے باعث چینی ایپ ٹک ٹاک چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئے، کیون مائیر نے …

Read More »

صحت انصاف پروگرام، آزاد کشمیر کے شہریوں کیلئے بڑا اعلان

announcement for the citizens of Azad Kashmir

اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت انصاف پروگرام کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے، جلد آزاد کشمیر کے تمام افراد کو صحت انصاف کارڈ فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کی زیرصدارت 23 ویں نیشنل ہیلتھ اسٹیئرنگ کمیٹی کا …

Read More »

پاکستان نے پلوامہ واقعے پر بھارتی ایجنسی کے الزامات کومسترد کر دیئے

Pakistan rejects Indian agency allegations

سلام آباد : پاکستان نے پلوامہ واقعے پر بھارتی ایجنسی کے الزامات کومسترد کردیئے ، ترجمان دفترخارجہ زاہدحفیظ کا کہنا ہے کہ بھارتی قابض فوج کشمیریوں کےحوصلے کمزور نہیں کرسکتی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہدحفیظ نے نیوزبریفنگ دیتے ہوئے کہا مق بوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں4 …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار پن بجلی کی پیداوار 8ہزار میگا واٹ کی سطح عبور کرگئی

hydropower generation has crossed

اسلام آباد : ملکی تاریخ میں پہلی بار پن بجلی کی پیداوار 8ہزار میگا واٹ کی سطح عبور کرگئی، پن بجلی کی ریکارڈ پیداوار آبی ذخائر کی سطح بلند اور زائداخراج کے باعث ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث پن بجلی کی پیداوارمیں ریکارڈ اضافہ دیکھا …

Read More »

کراچی کو مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم

We will not leave Karachi alone PM

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کومشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فون کیا اور سندھ میں حالیہ بارشوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریلیف کی کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت …

Read More »

پشاور: آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

Flour prices fall sharply

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔ پشاور میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 80 سے 100 روپے کمی ہوئی ہے۔ آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ گندم کی پیداوار زیادہ ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں …

Read More »

‘پاکستان میں دبئی کے طرز پر شہر کی تعمیر کا منصوبہ انقلاب برپا کردے گا’

Dubai-style city-building plan in Pakistan

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ راوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ گیم چینجر منصوبہ ہے، معاشی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے فروغ میں یہ منصوبہ انقلاب برپا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے راوی ریورفرنٹ اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین کی ملاقات …

Read More »

مختلف شعبوں 1100 سے زائد ملازمتیں :عاصم سلیم باجوہ نے اپلائی کرنے کے طریقہ کار کا اعلان کردیا

Asim Bajwa announces over 1100 jobs

اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے مختلف شعبوں میں 11 سو سے زائد ملازمتوں میں اپلائی کے طریقہ کار کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »