Home / 2020 / August (page 40)

Monthly Archives: August 2020

ملک بھر میں کرونا کے نئے 432 کیسز رپورٹ، 15 اموات

new cases of corona reported

اسلام آباد: پاکستان میں کروناکیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ بتدریج جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے نئے 432 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 15 اموات ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کرونا کے تازہ ترین اعدادوشمار …

Read More »

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولز کھولنے سے متعلق ایس او پیز تیار کر لیے

prepared SOPs for opening schools

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولز کھولنے سے متعلق ایس او پیز تیار کر لیے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولز کھولنے سے متعلق ایس او پیز تیار کر لیے ہیں جس کے مطابق ایک کلاس میں 20 سے زائد بچے نہیں بیٹھائے جائیں گے،جگہ کی قلت والے اسکولز میں مارننگ،ایوننگ …

Read More »

وشاکاپٹنم کے ہندوستان شپ یارڈ میں 70 ٹن وزنی کرین گرنے سے 11 ملازمین ہلاک

crane fell at the India Shipyard

بھارتی بندرگاہ وشاکاپٹنم کے ہندوستان شپ یارڈ میں 70 ٹن وزنی کرین گرنے سے 11 ملازمین ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام کے مطابق حادثہ نئی کرین کی آزمائش کے دوران پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں چار شپ یارڈ اور 7 کنٹریکٹ ملازمین تھے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا …

Read More »

عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے بڑی خوش خبری

Great news for the prisoners

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کردی۔ تفصلات کے مطابق عیدالاضحی اوریوم آزادی کی خوشی میں قیدیوں کے لیے رعایت کا اعلان کیا گیا، محکمہ داخلہ نے سزا یافتہ قیدیوں کے لیے رعایت کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا …

Read More »

کراچی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

Two killed in Karachi

کراچی: شہر قائد کے علاقے ابراہیم حیدری میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن اور اس کے ساتھی کو قتل کردیا، ملزم فائرنگ کے موقع پر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق الیاس گوٹھ …

Read More »

پنجاب میں کرونا وائرس کے 184نئے کیسز سامنے آگئے

184 new cases of corona virus

لاہور: پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 184 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے بھر میں وبائی مریضوں کی مجموعی تعداد 93,057 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے …

Read More »

کراچی میں‌ قربانی کا جانور کرین سے گر گیا، ویڈیو وائرل

sacrificial animal fell from a crane

کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں قربانی کا جانور کرین سے گر گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹر 5 ڈی میں شہری نے چھت سے قربانی کا جانور اتروانے کے لیے کرین منگوائی تھی تاہم جانور کو جب کرین سے …

Read More »