Home / 2020 / August (page 4)

Monthly Archives: August 2020

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake shakes Islamabad

اسلام آباد: ملک کے دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف پیدا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث کئی شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، خوش قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان …

Read More »

پنجاب: 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 533 مشتبہ کیسز رپورٹ

cases of dengue reported

لاہور: صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 533 مشتبہ مریض سامنے آگئے، ممکنہ ڈینگی متاثرین کو سرویلنس میں رکھ کر ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے 533مشتبہ مریضوں کو سرویلنس میں رکھ کر ٹیسٹ …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارش، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر

Heavy rains in Karachi Heavy rains in Karachi

کراچی: شہر قائد میں طوفانی بارش کے باعث  بجلی کی معطلی سے  موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر ہے ، انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل ٹاورز پر موجود جنریٹرمیں ایندھن ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ، جہاں شہر میں …

Read More »

پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 آج کھیلا جائیگا

first T20 between Pakistan and England

پاکستان اور انگلينڈ کے درميان تين ٹی ٹوئنٹی ميچز کی سيريز کا پہلا ميچ آج مانچسٹر ميں ہوگا جوکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹيم کی قيادت بابر اعظم کریں گے جبکہ ٹیم میں تجربہ کار محمد حفيظ اور شعيب ملک بھی شامل ہیں۔ نوجوان …

Read More »

کراچی میں آسمانی بجلی گرنے سے رہائشی اپارٹمنٹ کی دیوار منہدم، 7 افراد جاں بحق

Lightning strikes in Karachi

کراچی کے علاقے  گلستان جوہر ملینیئم مال کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے رہائشی اپارٹمنٹ کی دیوار منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے پولیس حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ آسمانی بجلی جوہر موڑ کے قریب رہائشی …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف کے بیٹے اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for Shahbaz sons

لاہور : احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بیٹے سلمان شہباز اور داماد ہارون یوسف عزیز کے وارنٹ جاری کر دیے جب کہ شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹیوں رابعہ اور جویریہ کے سمن جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت …

Read More »

’کل سندھ بھر میں چھٹی کا اعلان‘

Holiday announced across Sindh tomorrow

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل سندھ بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ کراچی میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کل سندھ بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری اور …

Read More »

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی، وزیراعظم

PM Imran khan and Nawaz Sharif

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی، ہمیں یہ حالات بتائے گئے تھے کہ نواز شریف شاید لندن بھی نہ پہنچ سکیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے دینے پر …

Read More »

پی ٹی اے کی یو ٹیوب کو غیراخلاقی اور فرقہ وارانہ مواد ہٹانے کی ہدایت

PTA directs YouTube

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیششن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یوٹیوب کو پاکستان میں‌ غیراخلاقی اور فرقہ وارانہ مواد فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کردی. تفصیلات کے مطابق پی‌ ٹی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ پی ٹی اے نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ …

Read More »

کراچی میں بجلی کی فراہمی 15 گھنٹوں بعد بھی بحال نہ ہوسکی

Power supply in Karachi

کراچی : کےالیکٹرک کا نظام بھی بارش کے پانی کے ساتھ بہہ گیا، شہر کے بیشتر علاقوں میں15گھنٹے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والی بارش کے بعد جہاں لوگ نکاسی آب کی وجہ سے پریشان تھے تو دوسری جانب کے الیکٹرک …

Read More »