Home / 2020 / August (page 30)

Monthly Archives: August 2020

مریم نواز کی نیب میں پیشی، ن لیگی قیادت نے کارکنان کو بھی بلالیا

Maryam Nawaz appearance in NAB

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش ہوں گی، ن لیگی رہنما پر رائیونڈ میں خلاف قانون سستی اراضی خریدنے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز آج نیب میں پیش …

Read More »

سول ایوی ایشن کے بورڈ سیکریٹری عہدے سے برطرف

Board Secretary of Civil Aviation fired

کراچی : سی اے اتھارٹی نے سول ایوی ایشن کے بورڈ سیکریٹری زبیر پراچہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بورڈ سیکریٹری کو سی اے اے کی تقسیم و دیگر معاملات پر تحفظات کی بنیاد پر عہدے سے ہٹا دیا …

Read More »

ٹرینوں کے اسٹاپ مکمل بحال، 100 فیصد بکنگ شروع

Train stops fully restored

کراچی: ریلوے انتظامیہ نے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد اندرون ملک چلنے والی7 ٹرینوں کے مزید اسٹاپ بحال کر دیے۔ لاک ڈاون کے دوران چلنے والی تمام ٹرینوں کے مخصوص اسٹاپ بھی بحال کیے گئے ہیں۔ لاک ڈاون میں نرمی کے دوران ماسک سمیت دیگر ایس او پیز پر …

Read More »

کرونا سے بچاؤ والے ماسک اور دستانے ماحول کے لیے بڑا خطرہ

Corona protection masks and gloves

لندن: برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کرونا سے بچاؤ کے لیے استعمال ہونے والے ماسک اور دستانے سنگین ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں۔ یاد رہے کہ کرونا لاک ڈاؤن کے دوران دنیا بھر میں ماحولیاتی آلودگی میں واضح کمی دیکھی گئی تھی جس کا اعتراف بین …

Read More »

وفاقی وزیر نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرا دی

FM assured an end to load shedding

کراچی: وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے صنعت کاروں کو بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب سے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری(کاٹی) کے صدر کی سربراہی میں9رکنی وفد نے ملاقات کی، …

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر انتقال کرگئے

Leading WWE wrestler dies

نیویارک: ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈری ریسلر ’کامالا ہیرس‘ 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامالا کی موت کی تصدیق کردی، مشہور سابق ریسلر کا اصل نام ’جیمس ہیرس‘ تھا لیکن …

Read More »

بیوی کی کرونا سے موت، شوہر کی عجیب وغریب حرکت

strange behavior of husband

نئی دہلی: بھارت میں بیوی کی کروناٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر فرار ہوگیا، بدقسمتی سے مریضہ انتقال کرگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو سے تعلق رکھنے والا شہری اس وقت گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا جب اسے پتا چلا کہ اس کی بیوی کرونا …

Read More »

سپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

complete green belt restoration work

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نےگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہراہ قائدین سے تجاوزات ختم کرانے سے متعلق سماعت ہوئی جس میں کمشنر کراچی نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ تجاوزات ختم کرکے …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نیب میں پیش ہوکر جواب دینے کا اعلان

Punjab Chief Minister announces

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نیب میں ذاتی حیثیت میں پیش ہوکرجواب دوں گا، میرے وزیر میرے ساتھی ہیں، جو سوال کرنا ہے میں حاضر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں تمام سرگرمیاں بحال …

Read More »

ایمن خان سب کو پیچھے چھوڑ گئیں

Ayman Khan left everyone behind

اداکارہ ایمن خان نے انسٹاگرام پرسب سے زیادہ فالوررز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہونے کا اعزازحاصل کرلیا ہے۔ شوبزستاروں کی مقبولیت کااندازہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرانہیں فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے، اور بات کی جائے انسٹا گرام کی تو پاکستان میں مقبولیت …

Read More »