Home / 2020 / August (page 3)

Monthly Archives: August 2020

کراچی: چیل چوک کے قریب گوداموں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

fire broke out in warehouses

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں گوداموں میں لگنے والی آگ پر ڈھائی گھنٹےکی جدوجہدکے بعد قابو پالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری میں چیل چوک کے قریب پرانے کپڑوں کےگوداموں میں‌ لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔آتشزدگی کے باعث 4گودام جل …

Read More »

جنوبی وزیرستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید

youths martyred in terrorist firing

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں …

Read More »

عرب اتحادی فوج نے حوثی باغیوں کا ڈرون مار گرایا

Arab coalition forces shot down

ریاض: عرب اتحادی فورسز نے ایک بار پھر یمن سے اڑنے والا حوثی باغیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے باغی دہشت گرد ڈرون طیارے کے ذریعے سعودی عرب کو نشانہ بنانا چاہتے تھے لیکن عرب اتحادی فورسز نے دشمن کے ناپاک عزائم …

Read More »

نئی دہلی فسادات، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی سرکار کو بے نقاب کردیا

Amnesty International exposes Modi govt

لندن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ رپورٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں فسادات پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ نئی دہلی پولیس نے انسانی حقوق …

Read More »

انسداد پولیو ورکرزکیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

Great news for anti-polio workers

اسلام آباد : حکومت نے انسداد پولیو ورکرز کو موٹرسائیکل فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، موٹرسائیکل فراہمی کا عمل آئندہ ہفتے مکمل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے انسداد پولیو ورکرز کو موٹرسائیکل فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، موٹرسائیکل دور افتادہ علاقوں کے پولیو ورکرز کو فراہم کی جائیں …

Read More »

پاک افغان بارڈر 9، 10 محرم کو بند رہے گا

Pak-Afghan border will remain closed

چمن میں محرم کی وجہ سے 9 اور 10 محرم کو پاک افغان بارڈر بند رہے گا۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق محرم کی وجہ سے چمن بارڈر ہر قسم کی پیدل آمدورفت کے لے بند رہے گا جبکہ امپورٹ ایکسپورٹ بھی مکمل طور پر بند رہے گا۔ محرم کی وجہ …

Read More »

کامیاب جوان پروگرام، کتنے لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیا جائے گا؟ بڑی خبر آگئی

Successful youth program

اسلام آباد:معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کےتحت 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیا جائے گا، پروگرام سے رقم حاصل کرنیوالے نوجوانوں نے کاروباری سرگرمیاں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کیلئے حکومتی اقدامات میں تیزی آگئی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر اور …

Read More »

نوفلائی زون میں امریکی طیاروں کی پرواز، چین نے بیلسٹک میزائل داغ دیئے

China fires ballistic missiles at US aircraft

بیجنگ: مخصوص نوفلائی زون میں امریکی جاسوسی طیاروں کی پروازوں کے جواب میں چین دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ چین نے گزشتہ روز امریکہ کو جاسوس طیاروں کی پروازیں روکنے کی تنبیہہ کی تھی۔ امریکہ کی جانب آج پھر خلاف ورزی کرنے پر چین نے وارننگ کے طور پر میزائل فائر کیے۔ نو فلائی زون میں امریکی طیاروں کی پرواز کے جواب میں دو درمیانی رینج والے میزائل ڈی ایف26بی اور ڈی ایف21ڈی مختلف مقامات سے فائر کیے گئے۔ گزشتہ …

Read More »

جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے استعفیٰ دیدیا

Japanese Prime Minister has resigned

ٹوکیو: جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 65 سالہ شنزو ابے نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ صحت کے مسائل کے سبب اہم ذمہ داری اٹھانے سے قاصر ہوں۔ شنزو ابے 7 سال 8 ماہ تک جاپان کے وزیر اعظم رہے اور انہیں جاپان کی …

Read More »

کراچی : برساتی نالے میں ڈوب کر باپ بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق

father and son drowned in a rain gutter

کراچی : شہر قائد میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،تھانہ سچل کی حدودمیں 3افراد نالے میں ڈوب گئے، جن میں سے دو باپ بیٹا ہیں، ریسکیو ٹیمیں ڈوبنے والوں کو تلاش کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں نے کئی گھروں میں صف ماتم بچھا دی، …

Read More »