Home / 2020 / August (page 20)

Monthly Archives: August 2020

پنجاب پولیس نے 10 سالہ بچی سے 40 سالہ شخص کی شادی ناکام بنادی

Punjab police foiled the marriage

بہاول پور : پنجاب پولیس نے اوچ شریف میں 10 سالہ لڑکی سے عمر رسیدہ رشتہ دار کی شادی ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے موضع رام کلی کے علاقے میں پولیس نے کمسن لڑکی 40 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنادی۔ بڑی عمر کے شخص نے …

Read More »

کورنگی میں ٹریفک حادثہ،2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق

Two motorcyclists killed in accident

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں ٹریفک حادثے میں 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں‌ دو موٹر سائیکل سوار گاڑی کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے …

Read More »

کرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کا عالمی ادارہ صحت بھی معترف

World Health Organization also praised

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کرونا کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم نے انٹرویو میں کہا کہ کرونا سے بچاؤ کے لیے ہم نے …

Read More »

الیکٹرک بائیک کے بعد پانی سے چلنے والی بائیک سامنے آگئی

water bike came to the fore

ٹوکیو: موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی یاماہا ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جس کے تحت پانی سے موٹر سائیکل چلائی جاسکے گی۔ دنیا بھر میں نامور اور پائیدار موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں میں یاماہا کا شمار کیا جاتا ہے، کمپنی کی جانب سے ایک ایسی ٹیکنالوجی …

Read More »

ڈبلیو ڈبلیو ای کی مشہور خاتون ریسلر کو اغواء کرنے کی کوشش

kidnap famous WWE female wrestler

فلوریڈا : معروف ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار سونیا ڈیول کے گھر میں گھس کر ان کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا شخص پکڑا گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خاتون کو پسند کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کی اسٹار خاتون ریسلر کو اغوا کرنے …

Read More »

سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے 19 لاکھ روپے کا سیلری پیکیج لینے سے انکار کردیا

PIA CEO Arshad Malik refused

اسلام آباد : سی ای او پی آئی اے  ارشد ملک نے 19 لاکھ کا سیلری پیکیج لینے سے انکار کردیا اور کہا پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں کم ہوئیں تو میں کیسے اضافی سیلری لے سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او ارشد ملک نے پی آئی …

Read More »

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس میں 99 فیصد تک کمی

corona virus has been reduced

لاہور : پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں 99 فیصد تک کمی سامنے آئی اور صرف 56نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا سے مزید کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے ، ترجمان پرائمری اینڈ …

Read More »

“پیپلز پارٹی کو آخری موقع دیا ہے، اب کراچی میں کام کرنا پڑے گا”

PPP has been given one last chance

کراچی : پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مسائل حل کرنے کے بجائے ان میں اضافہ کیا، کراچی کی ترقی کے لیے پیپلز پارٹی کو آخری موقع دیا ہے اب ان کو کام کرنا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار …

Read More »

امیرقطر کی جانب سے پاکستان حکومت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

Emir of Qatar extends best wishes for pakistani

اسلام آباد : قطری سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں امیرقطر کی جانب سے پاکستان حکومت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے قطر کے نو تعنیات سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائر

Reference filed against Shahbaz and his sons

لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی، نیب حکام …

Read More »