Home / 2020 / August (page 2)

Monthly Archives: August 2020

کراچی کے 95 فیصد علاقوں میں بجلی بحال، کے الیکٹرک کا دعویٰ

Electricity restored in 95% areas

کراچی: ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 95 فیصد علاقوں میں بجلی معمول پر ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نور افشاں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہر میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے کچھ علاقوں میں بجلی بحالی کے سلسلے میں مشکلات کا …

Read More »

پتنگ کے ساتھ3سالہ بچی بھی اڑ گئی

girl also flew with the kite

اتوار کے روز تائیوان میں ہونے والے پتنگ بازی کے ایک تہوار میں اس وقت خوفناک صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک تین سالہ بچی پتنگ کی دم کے ساتھ ہوا میں اڑ گئی۔ پتنگ بازی کے بین الاقوامی مقابلے میں پیش آنے والے اس واقعہ کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے …

Read More »

سندھ حکومت کا زرعی قرض اور ٹیکس کے حوالے سے بڑ ا مطالبہ

Great demand of Sindh government

کراچی : سندھ حکومت نے وفاق سے زرعی قرض اورٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ملک کا کاشتکار مقروض درمقروض ہوتاجارہا ہے، کپاس، ٹماٹر،مرچی اور دیگر نقد فصلیں مکمل ختم ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرزراعت سندھ اسماعیل راہو نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت زرعی …

Read More »

راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب، اسپل ویز کھول دیے گئے

Spillways opened near Rawal Dam

اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچنے پر اسپل ویز کھول دیے گئے، ڈیڑھ فٹ کھولے گئےگیٹ سے 6ہزار کیوسک پانی کا اخراج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچ گئی، جس کے …

Read More »

عاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات، وزیر اعلیٰ پنجاب کی شاباش

congratulations to the CM of Punjab

لاہور: عاشورہ پر بہتیرن سیکیورٹی انتظامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو شاباش دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاہور سمیت ہر شہر میں امن عامہ کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس، …

Read More »

اسرائیل کی پہلی تجارتی پرواز آج متحدہ عرب امارات روانہ ہو گی

Israel first commercial flight

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے اسرائیل کی پہلی تجارتی پرواز آج چلے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے کے بعد اسرائیلی نژاد امریکی وفد تجارتی پرواز کے ذریعے تل ابیب سے ابو ظہبی پہنچے گا۔ …

Read More »

ایمن خان اورمنیب بٹ کی بیٹی امل کی پہلی سالگرہ

birthday of daughter of Ayman Khan

اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے گزشتہ روز اپنی بیٹی امل منیب کی پہلی سالگرہ منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہیں۔ ایمن نے انسٹاگرام پر اپنے اور منیب کے ساتھ امل کی کیوٹ سی تصویرشیئرکی جس میں وہ سالگرہ کا کیک سامنے …

Read More »

امریکی یونیورسٹی کے 1200 طلباء کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

students have contracted the coronavirus

امریکا میں کرونا کے وار جاری،  ریاست الاباما کی یونیورسٹی میں 1200 طلبا اوراسٹاف کے ایک سو چھیاسٹھ افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی،یونیورسٹی حکام نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد  یونیوسٹی کے …

Read More »

حکومت نواز شریف پر بحث چھیڑ کر مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے: رانا ثناءاللہ

Rana Sanaullah says about nawaz

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو اندیشہ ہےکہ کہیں نوازشریف واپس نہ آجائے، حکومت نواز شریف کے بارے میں بحث چھیڑکر مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ حکومت نےخود نوازشریف کو باہر بھیجا، …

Read More »

مریم نواز کا یکم ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

Maryam Nawaz decides to appear in IHC

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے یکم ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپنی لیگل ٹیم کو انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہے اور وہ یکم ستمبر کو …

Read More »