Home / 2020 / August (page 10)

Monthly Archives: August 2020

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلامیہ جاری

opening of educational institutions

پشاور: صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اسکولوں کو کورونا ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا جب کہ اسکولوں میں ہاتھ دھونے کے لیے صابن کی فراہمی لازمی ہے۔ یہ …

Read More »

نیب نے نواز شریف کی بیماری پر یاسمین راشد کے الزامات مسترد کردئیے

NAB rejects Yasmeen Rashid allegations

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے نواز شریف کی بیماری وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا نواز شریف کے نیب میں دوران حراست بھی حکومت پنجاب کے ہی ڈاکٹر ڈیوٹی پررہے ، ،نیب پر تنقید کا کوئی جواز نہیں۔ تفصیلات …

Read More »

حکومت کا رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ

reconstitute Ruwit Hilal Committee

اسلام آباد : حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا،موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیاربنانے کافیصلہ کرلیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی …

Read More »

سہیل راجپوت کمشنر کراچی تعینات، نوٹی فکیشن جاری

Sohail Rajput Commissioner Karachi

کراچی : حکومت سندھ نے افتخارشلوانی کی جگہ سہیل راجپوت کو کمشنر کراچی تعینات کردیا جبکہ افتخارشلوانی کو سیکریٹری بلدیات کا چارج دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افتخاز شلوانی کی جگہ سہیل راجپوت کو کمشنر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کی وزیراعلیٰ سندھ سید …

Read More »

شادی کےبعدشہروزکی پہلی سالگرہ پرصدف کنول کادلکش اظہار

Sadaf Kanwal charming expression

مئی 2020 میں اداکارشہروزسبزواری کے ساتھ زندگی کی نئی شروعات کرنے والی ماڈل صدف کنول نے شادی کے بعد شہروزکی پہلی سالگرہ پر ان کے لیے دلکش پیغام کے ساتھ اپنی محبت کا اظہارکیا ہے۔ صدف نے انسٹاگرام پرشہروزکی تصویر شیئرکی جس میں ان کا چہرہ توواضح نہیں تاہم وہ …

Read More »

عابدہ پروین کانام دنیاکے500بااثرترین مسلمانوں میں شامل

Abida Parveen influential Muslims in the world

اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک سٹڈیز سینٹرکی جانب سے دنیا بھرسے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے اور وسیع اثررکھنے والے مسلمانوں کے ناموں کی فہرست میں میں پاکستان کی صوفی سنگرعابدہ پروین کا نام بھی شامل ہے۔ یہ تدریسی اور اشاعتی ادارہ ہرسال 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست مرتب …

Read More »

کراچی میں اسلحہ کے بعد اب پتھروں سے زخمی کرکے وارداتوں کا انکشاف

incident has been revealed

کراچی میں پستول اور چاقو کے بعد اب پتھروں سے ڈرا کر اور زخمی کرکے لوٹ مار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں گاڑیوں پر پتھر مار کر شہریوں کو زخمی کیا جاتا ہے جب کہ پتھروں سے گاڑیوں کے شیشے توڑنےکے بعد …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس : نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مؤخر

process of declaring Nawaz Sharif

اسلام آباد:احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مؤخر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مؤخر کردی گئی ، احتساب عدالت کے جج اصغر علی موسم گرما کی تعطیلات …

Read More »

اب روبوٹ کورونا مریضوں کا سیمپل لیں گے

Now the robots will take samples

انجینئرز نے ایک ایسا روبوٹ تیار کر لیا ہے جو کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کا خود ہی سیمپل لے لیتا ہے۔ روبوٹ تیار کرنے والے انجینئرز کو بھی یقین نہیں آیا کہ روبوٹ نے دس سیکنڈ میں مریض کی ناک سے سویب کیا اور دس منٹ سے کم وقت میں ٹیسٹ …

Read More »

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات جاری

Shahbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچا۔ مسلم لیگ ن کے وفد …

Read More »