لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کو بیانات خود قلمبند کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججز کو ضابطہ فوجداری کے تحت ملزمان کے بیانات خود قلمبند کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمر …
Read More »Monthly Archives: August 2020
خیبر ٹیچنگ اسپتال کی او پی ڈی کل سے بحال کردی جائے گی
پشاور: صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں خیبر ٹیچنگ اسپتال کی او پی ڈی سروس کل سے بحال کردی جائے گی، او پی ڈی کرونا وائرس کی وجہ سے 24 مارچ سے بند تھی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبر …
Read More »پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی ، صرف 28 کیسز رپورٹ
لاہور : پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 28نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک شہری جاں بحق ہوا،جس کے بعد اموات کی تعداد 2198 اور کیسز کی تعداد 96769 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، پنجاب میں …
Read More »رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے 105ارب روپے کے فنڈز جاری
اسلام آباد : حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے 105ارب42 روپے کے فنڈز جاری کردیئے جبکہ پہلی سہ ماہی میں 116ارب کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا ہدف ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ …
Read More »کراچی اور اندرون سندھ میں بارشیں، آج بھی دو ٹرینیں منسوخ
کراچی: شہر قائد اور اندرون سندھ میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے 3 ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور اندرون سندھ میں بارشوں کے باعث 2 ٹرینیں منسوخ کی گئی ہیں۔ڈی سی او ریلوے نے بتایا کہلاہور سے کراچی جانے والی قراقرام ایکسپریس، شاہ …
Read More »ارطغرل غازی کے اداکار کی پاکستان آنے سے معذرت،پاکستان میں ترک اداکار سے غلط بیانی
اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں دوآن ایلپ کا کردرا نبھانے والے ترک اداکار جاوید جیتن گنیر نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے ایک پیغام میں اردو زبان میں لکھا کہ “میں پاکستانی عوام سے معذرت چاہتا ہوں”۔ انہوں …
Read More »شہباز شریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
لاہور: مسلم لیگ ن کے صد و قائد حزب اختلاف شہباز شریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ شہباز شریف 2 ستمبر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔دورے کے دوران شہباز شریف معروف سماجی …
Read More »سشانت خودکشی کیس: تفتیشی آفیسر نے تعاون نہ کرنے پر اداکارہ کو تھپڑ رسید کر دیا
بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس کی تفتیش اب سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کر رہی ہے اور دورانِ تقتیش سی بی آئی خاتون آفیسر نے تعاون نہ کرنے پر مشتبہ ملزمہ اداکارہ ریا چکربورتی کو تھپڑ رسید کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق …
Read More »دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، 50 دیہات زیرآب
جھنگ: دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے 50دیہات زیرآب آگئے، سیکڑوں ایکڑ پر فصلیں متاثر جبکہ سیلابی پانی سے سرگودھا روڈ ڈوب گئی۔ تفصیلات کے مطابق دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے جھنگ میں سیکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ ہوگئیں، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کی …
Read More »وزیراعظم عمران خان کا عاشورہ کے پُرامن انعقاد پر قوم کا شکریہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عاشورہ کے پُرامن انعقاد پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فرقہ واریت کے شعلے بھڑکانے کی کوشش کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے …
Read More »